وہ ملک جہا ں کورونا وائرس ختم ہونے کے 23دن بعد دوبارہ لوٹ آیا، کتنے کیسز رپورٹ ہوئے ؟

ہانگ کانگ(پی این آئی) ہانگ کانگ میں 23دن بعد مقامی سطح پر کورونا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ جانے سے دنیا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے اور اس موذی وائرس کے مکمل خاتمے کی امید دم توڑتی نظر آنے لگی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک تفصیلا ت آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، […]

جب انسان سوتا ہے تو کورونا وائرس بھی سو جاتا ہے ، مولانا فضل الرحمٰن نے بڑی بڑی سائنسی تحقیقات کی دھجیاں اڑادیں

اسلام آباد (پی این آئی)جب انسان سوتا ہے تو کورونا وائرس بھی سو جاتا ہے اور انسان مرتا ہے تو وائرس بھی مر جاتا ہے۔ جمعیتِ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کورونا کے حوالے سے انوکھی منتق دی ہے کہ ڈاکٹرز کہتے […]

شوگر کے مریضوں کیلئے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ثابت ہوتا ہے؟سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف

شوگر کے مریضوں کیلئے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ثابت ہوتا ہے؟سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق میں انکشافنیویارک(پی این آئی) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ کھلبلی مچ گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا قابو سے باہر ہو گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4ہزار 9 سو 19 کیسز سامنے آ گئے، جو اب تک کے ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں۔ نئے کیسز کے بعد بعد مریضوں کی مجموعی تعداد […]

کن بیماریوں میں مبتلا لوگوں کا کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے؟ماہرین کا ہولناک دعویٰ

نیویارک(پی این آئی) قبل ازیں بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس ایسے لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ہوتا ہے جو پہلے سے مختلف بیماریوں کا شکار ہوں، مگر ایسے لوگوں کے لیے کتنا زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے؟ اب امریکی محکمہ انسداد امراض کے ماہرین […]

مشکل وقت میں اچھی خبریں، وہ صوبہ جس میں کورونا وائرس کو شکست دینے والو ں کی تعداد مریضوں سے زیادہ ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد بیماروں سے بڑھ گئی۔پیر کو صوبے میں 2 ہزار 417 افراد صحتیاب ہوئے۔جس کے بعد سندھ میں نہ صرف کورونا کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح 47.6 سے بڑھ کر […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کےبڑھتے کیسز کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟ ڈی سی اسلام آباد نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مجموعی کورونا کیسز کی بات کی جائے تو اس وقت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد بلوچستان بھر کے کورونا […]

چین میں پھر کورونا وائرس پھیلنے لگا، بڑے پیمانے پر تشخیص شروع کر دی گئی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں پھر کورونا وائرس پھیلنے لگا، بڑے پیمانے پر تشخیص شروع کر دی گئی۔۔۔چین نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر کورونا تشخیص شروع کردی ہے۔ جنہوں نے بیجنگ ہول سیل مارکیٹ کا دورہ کیا تھا اور جس نے کورونا […]

ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے کورونا وائرس کے 600مریض صحتیا ب ہو گئے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہومیو پیتھی کے نامور معالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید پرنسپل ہومیو پیتھ کالج اسلام آباد اور انکے معاونین نے کورونا وائرس کے لئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے 600سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے اپنے مریضوں کو اپنی […]

بھارت میں مسلسل 9ویں روز کورونا وائرس کے 9 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آئے،تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی

بھارت(پی این آئی)بھارت میں مسلسل 9ویں روز کورونا وائرس کے 9 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آئے،تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 929 کیسز اور اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد […]