پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 157 اموات ہوئیں جن میں سے 53 اموات وینٹیلیٹرز پر […]

کورونا وائرس کو صرف تیس سیکنڈ میں مارنے والا طریقہ دریافت کر لیا گیا

برطانیہ (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کا سلسلہ دنیا بھر میں جاری ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ماہرین نے ایک ایسی چیز کا سُراغ […]

کرونا نے تباہی مچا دی جون 2020 کے بعد ایک روز میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے،اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے،4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے […]

کروناسے چھٹکارے کے باجود بختاورمیں سونگھنے کی حس بحال نہ ہوسکی،ٹوئٹر پر اہم پیغام جاری کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کاشکارہونے کے بعد قرنطینہ میں موجود بختاور بھٹوکا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم ابھی ان میں ایک اہم علامت موجود ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربختاور نے لکھا الحمداللہ، 10دن قرنطینہ میں رینے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ […]

بڑے شہر میں کرونا سے اموات کی شرح میں خطرناک اضافہ

لاہور (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کا دارالحکومت کرونا وائرس کی آمجگاہ بن گیا، لاہور میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا وائرس کی صورتحال […]

شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو تیسری بار کرونا ہونے پر طلاق دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اردن کے شہری نے بیوی کو تیسری مرتبہ کرونا ہونے پر طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردون کے شہری نے اہلیہ کو بار بار شاپنگ جانے اور تیسری بار کرونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد طلاق […]

روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان،سعودی عرب،جامع الازہر اور یوا ے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]

کورونا وائرس چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا، نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کا پہلا مسودہ […]

آصف زرداری نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی، خبر کیسے باہر آئی؟

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کورونا سے بچنے کے لئے انسدادکورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی تصویر شیئر کی ہے […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]