سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، دفاتر میں50فیصد حاضری پر عملدرآمد کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے اپنے تمام دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی)کے فیصلوں پر عملدرآمد کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوئٹہ، قلات، خضدار، مستونگ، لسبیلہ میں سیاسی عوامی جلسوں سے خطاب اور لاہور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوئٹہ، قلات، خضدار، مستونگ، لسبیلہ میں سیاسی عوامی جلسوں سے خطاب اور لاہور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن […]

آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے سرکاری ملازمین کی حمایت کا اعلان کر دیا، ہڑتال کی دھمکی

کوئٹہ(آن لائن)آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے مرکزی صدر فضل الرحمن کاکڑ اور صوبائی صدر حاجی رحمت دہوار نے ایک بیان میں صوبائی حکومت کو متنبہ کیا ہے۔کہ وہ ہوش کا ناخن لیتے ہوئے گرینڈ الائنس کا 25 فیصد مطالبہ جو وفاق نے منظور […]

سرکاری ملازمین کے احتجاج کی حمایت کرنے پر سیاسی جماعتوں پر سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا گیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری ملازمین کے احتجاج کی آڑ میں اپنی سیاست چمکارہے ہیں سرکاری ملازمین کو چاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ […]

وزیر اعلی بلوچستان نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز کا سیاسی جلسہ قرار دیدیا

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز پر سیاسی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنخواہیں بڑھائی گئی تو حکومت بلوچستان کو سالانہ 15 ارب روپے اضافی دینا ہوگاملازمین اپنا احتجاج ختم کرے […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ، سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، بڑی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ، سرکاری ملازم ہوں ، کسان یا طلبہ پیپلز پارٹی سب کے […]

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا لگ گیا، حکومت نے 10 سرکاری اداروں کو تنخواہوں میں اضافے کی فہرست سے نکال دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 10 سرکاری اداروں کو تنخواہوں میں اضافے کی فہرست سے نکال دیا، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اضافے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن پنجاب پولیس، ڈاکٹرز، انجینئرز ، عدلیہ ، ڈسٹرکٹ جوڈیشری، اینٹی کرپشن، لاہورہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ، […]

کن کن ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں ادا کی جائیں گی؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہولی کے تہوار پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعلیٰ سند ھ سید مرادعلی شاہ کی زیر صدرات اجلاس کا انعقاد کیا گیا […]

ریٹائرمنٹ کی عمر میں تبدیلی، کتنے ہزار سرکاری ملازمین و افسران کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبائی کا بینہ کے فیصلے کے بعد ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال کرنے پر گریڈ 1سے گریڈ 20تک 2ہزار سے زائد افسران اور ملازمین ریٹائرڈ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ریٹائرمنٹ کے لئے ان کے قانونی دستاویزات اے جی آفس […]