جنرل باجوہ نے عمران خان کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر عارف علوی کے اہم انکشافات

کراچی(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ وسیع تر معاملات پر بات چیت کے دوران سیاسی رہنماؤں کی نجی بات چیت کی ویڈیوز اور آڈیوز جاری ہونے پر گہری تشویش اور ناراضی […]

فیس بک سے پیسے کمانے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ فیس بک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب تمام صارفین کے لیے یہ موقع دستیاب ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران فیس بک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے اس حوالے سے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔   […]

بلال بھٹو کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف ، مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی اظہار تشکر ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انسانیت سوز پالیسیوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے حوالے […]

وزیر خزانہ نے تنخواہوں سے متعلق بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے بیرون ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں اور مشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے فنڈز جاری کردیئے۔وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں متعدد پاکستان مشنز […]

عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہٹانے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر اعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہٹانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عمرخان پر لگنے والی گولیوں پر ہائی پروفائل تحقیقات […]

آزاد کشمیر حکومت نے مسئلہ کے حوالے سے سنجیدہ کوششوں کا آغاز کر دیا

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے مسئلہ کے حوالے سے سنجیدہ کوششوں کا آغاز کردیا ۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کا ایک جاندار کردار دیکھنا چاہتے ہیں حکومت آزادکشمیر کی ترجمان اور فوکل پرسن کو ہالہ […]

بائیڈن کو کیا ہوا؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کو خطرناک ملک قراردیا اور کہا کہ اس کے جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض میں اس بیان پر کہرام برپا ہوا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ امریکی صدر نے جو کچھ کہا […]

نوازشریف کی پاکستان واپسی کا راستہ صاف ہوگیا، جلد وطن واپسی کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ 3 سال کے بعد پاسپورٹ واپس ملا لیکن مجھے میرے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا، یہ میرے ذہن میں سوال آتاہے۔ وہ گزشتہ […]

مظفر آباد، یونیورسٹی گراؤنڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان توصیف عباسی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اےا عوان) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ ساڑھے چار ماہ کے دوران مختلف شہروں میں 51 کامیاب جلسے کیے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ ہے کل 52 واں جلسہ آزادکشمیر […]

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا بوجھ ختم کیا جائے، باقاعدہ مطالبہ کر دیا گیا

واشنگٹن ( آئی این پی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان صرف ون مین شو چاہتے ہیں ،وہ سب سے پہلے قومی اسمبلی سے اپنے مستعفی ارکان اسمبلی سے کہیں کہ وہ سرکاری تنخواہیں لینا بند کر دیں ، افغانستان […]

خطے میں خونریزی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاںروکنے کے لیے فوری مداخلت کی ضرورت ہے، جنیوا میں کشمیری رہنماؤں کے وفد کی او آئی سی کمیشن کو بریفنگ

جنیوا (پی این آئی) جنیوا میں او آئی سی-آئی پی ایچ آر سی کے ارکان کو مقبوضہ کشمیر میںتیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کشمیری وفد کے ارکان الطاف حسین وانی، سید فیض نقشبندی، سردار […]