کھانے پینے کی چیزوں سے کورونا وائرس کی منتقلی ممکن ہے یا نہیں؟ ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

بیجنگ (پی این آئی)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ نوول کورونا وائرس سمندری غذا سمیت کھانے پینے کی […]

کتنے درجہ حرارت پر کورونا وائرس 20سال تک زندہ رہ سکتا ہے؟چینی ماہرین کا تشویشناک دعویٰ

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی ابتداءمیں بتایا گیا تھا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے پر یہ وائرس ختم ہو جائے گا لیکن بعد میں سائنسدانوں نے تحقیق کے ذریعے بتایا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح سست روی […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس چین سے بھی پہلے موجود تھا، سائنسدانوں نے بڑا اعتراف کر لیا

روم(پی این آئی) فی الوقت ہم یہی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی جو اس سے آگے پوری دنیا میں پھیل گئی لیکن اب اٹلی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس حوالے سے ایک اور حیران کن […]

ساڑھے نو کروڑ آبادی والا ملک جہاں کورونا وائرس سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، اس کامیابی کی وجہ بھی سامنے آگئی

ہنوئی(پی این آئی) کورونا وائرس نے امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک سمیت کئی امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو بے بس کرکے رکھ دیا لیکن ایسے میں ویت نام اور اس جیسے دیگر کئی غریب اور ترقی پذیر ممالک نے اس موذی وباءکے خلاف […]

دبئی میں کورونا وائرس سے کتنے پاکستانی جاں بحق؟ دیار غیر میں ہی سپرد خاک کر دیئے گئے

دبئی(پی این آئی)دبئی میں کورونا وائرس سے کتنے پاکستانی جاں بحق؟ دیار غیر میں ہی سپرد خاک کر دیئے گئے۔دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی متعدد لہروں کا دوبارہ حملہ آور ہونے کا امکان۔۔الرٹ جاری کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ایک اور بلکہ متعدد لہریں آسکتی ہیں، اس قسم کے وبائی امراض باربار حملہ آور ہوتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کورونا وائرس کی […]

ملک میں ہر گھنٹے میں کتنے مریض کورونا وائرس سے مر رہے ہیں؟ہوشربا اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5کورونا مریض جان کی بازی کر رہے ہیں، ملک میں کورونا سے اموات کی شرح دو فیصد ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں […]

چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر۔۔اس بار وائرس کہاں سے منتقل ہوا؟ چینی حکام نے بڑا دعویٰ کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین لہر نے دنیا بھرمیں تشویش پیدا کی ہے تاہم چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس بار یہ وائرس یورپ سے آیا ہے۔ چینی حکام نے بیجنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے لگی،یومیہ کیسز میں ریکارڈ کمی ۔۔شاندا ر تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بڑی کامیابی۔ ملک بھر میں مہلک وائرس کے مصدقہ کیسز کی یومیہ تعداد میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق باقی ممالک کی نسبت پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت […]

ذہنی دبائو کا شکار لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے، سائنسدانوں کی تہلکہ خیز تحقیق آگئی

لندن(پی این آئی) شوگر، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت کئی ایسے عارضوں کے متعلق سائنسدان بتا چکے ہیں جن میں پہلے سے مبتلا افراد کی کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے ڈپریشن اور […]

بلڈ گروپ ’O‘والے افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہو تا ہے؟ماہر امراض انفیکشن نے حقیقت بتا دی

امریکہ (پی این آئی) بلڈ گروپ ‘O’ والے افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہونے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ اس حوالے سے امریکہ میں مقیم اور ماہر امراض انفیکشن ڈاکٹر فہیم یونس نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ کوئی […]