دنیا بھر کی کتنی آبادی کو کورونا وائرس ہو جائے توباقی لوگ محفوظ ہو جائیں گے؟ ماہرین کا حیران کن دعویٰ

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک ’ہرڈ امیونٹی‘ (Herd immunity)کے طریقے پر بھی عمل کیا جا رہا ہے۔ اس طریقے میں دانستہ طور پر لوگوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کیا جاتا ہے اور جب کسی علاقے میں ایک مخصوص […]

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع۔۔کتنے سو افراد کو ویکسین دی جائیگی؟

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع کر دیا گیا، اگلے چند ہفتوں میں کم از کم 300افراد کو ویکسین دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امپیریل کالج لندن میں جانوروں پہ کیے گئے تجربات سے پتہ چلا ہے […]

دنیا کے چار ممالک جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پاکستان بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے چار ممالک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ گزشتہ ہفتوں کے دوران برازیل، میکسیکو، انڈیا اور پاکستان میں کورونا کا دباؤ زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ان 4 بدنصیب ممالک کی […]

اچھی خبریں آنے لگ گئیں، پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی یومیہ اموات میں واضح کمی ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی یومیہ اموات میں واضح کمی ریکارڈ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 60 رہی جبکہ ایک دن قبل 100 سے زائد افراد جاں […]

امریکا میں کورونا وائرس سے 40لاکھ اموات کا خدشہ ،امریکی صدر نے خبردار کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچاس ہزار یا اس سے زائد ہو سکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق انٹرویو میں انھوں نے مزید بتایا کہ اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جاتیں تو اس […]

تمام نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج مفت کریں،حکومت نے حکم جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنیوالے ہسپتال کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کے بڑے نجی اسپتال کورونا کے نصف مریضوں کا علاج مفت کرنے کے پابند ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں پر بہت بڑھ گیا ہے اسی […]

کیا کورونا وائرس کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے گھر میں داخل ہو سکتا ہے؟ ماہرین نے سوال کا جواب ڈھونڈ لیا

لندن(پی این آئی)ماہرین کے مطابق ہم ابھی بھی اس وائرس سے متعلق کچھ نہیں جانتے اور اس وبا پر تاحال تحقیق جاری ہے اور ہر آنے والے دن میں ہم کچھ نیا جان رہے ہیں ۔امریکی طبی ماہر ڈاکٹر وینسیٹ ہسو کے مطابق کپڑوں اور […]

اب ویکسین کی ضرورت ہی نہیں، کورونا وائرس کمزور پڑنے لگا، خود ہی مر جائیگا، سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

روم(پی این آئی) دنیا بھر کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار ہے کہ ویکسین آئے اور انسانیت کی اس موذی وباءسے جان چھوٹے تاہم اب اٹلی کے ماہر پروفیسر میٹیو بیسیٹی نے اس حوالے سے ایسی خوشخبری سنا دی ہے کہ شاید ویکسین کی […]

رواں سال کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائیگی، سب سے پہلےویکسین کس کو دی جائیگی؟ معیارات کے تعین کا فیصلہ

واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر […]

اسمارٹ لاک ڈائون لگانے سے کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں

کراچی (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)کے نمائندے‘سماجی رہنماء اور طب کے شعبہ تحقیق سے منسلک ملک کے معروف و نامور ڈاکٹر ذیشان قیصر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے چند علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگانے سے کورونا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو ، ایک ہفتے میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو ، ایک ہفتے میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات… نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 38854 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، یعنی […]