عام انتخابات کا شیڈول، بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے مؤقف میں واضح اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں عام انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان واضح اختلاف سامنے آ گیا ہے ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ […]

حکومت نےبزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجرا ءکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجرا کا اعلان کر دیا۔نگران وفاقی وزرا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجلاس میں پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات پر بریفنگ دی، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا […]

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے ملک کی اعلیٰ قیادت کے اہم فیصلے، تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی لعنت سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ آرمی چیف نے معاشی بحالی کیلئیبڑے منصوبوں پر حکومتی کوششوں سے متعلق پاک فوج کی غیر متزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔نگران […]

ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

کراچی(انٹرنیوز)سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کا سب […]

آزاد کشمیر کے لیے مفت بجلی نہیں مانگ رہے، جس ریٹ پر بجلی پیدا ہوتی ہے اسی ریٹ پر ہمیں مہیا کی جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے لیے مفت بجلی نہیں مانگ رہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ جس ریٹ پر بجلی پیدا ہوتی ہے اسی ریٹ پر ہمیں مہیا کی جائے۔ […]

وفاقی حکومت جاتے جاتے کیا کام کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایس آئی ایف سی اورسرمایہ کاری پالیسی کے بعد سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جاتے جاتے سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم بورڈ کے صدر ہوں گے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن […]

سیاست کو ذاتی دشمنی کی طرف لے جانے کا نقصان کس کو ہوتا ہے؟ بلاول بھٹو کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نظر آ رہا ہے ہماری اپوزیشن نے کوئی سبق نہیں سیکھا، ان کی سیاست کا طریقہ کار آج بھی وہی ہے، میں کھیلوں گا نہ کسی کو کھیلنے […]

خطے میں امن کے سارے راستے کشمیر سے گزرتے ہیں، یوم الحاق پاکستان کے حوالے سے سیمینار سے فہیم کیانی و دیگر کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے الحاق پاکستان کی قرارداد پاس کی۔۔ کشمیر کی آزادی کا راستہ اسلام آباد سے ہوکر جاتا ہے اور خطہ میں امن کے […]

کشمیر گلوبل کونسل نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام کشمیر کے اسٹیٹس بارے اہم خط لکھ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) بین الاقوامی فورمز پر جموں کشمیر کی عوام کی عوام کی ترجمانی کیلیے متحرک تنظیم کشمیر گلوبل کونسل کے بورڈ ممبر الطاف قادری نے متنازعہ جموں کشمیر کے تازہ حالات پر بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ، روزنامہ جموں و کشمیرکے چیف ایگزیکٹوعامر محبوب کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر روزنامہ جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر ڈیجیٹل کے چیف ایگزیکٹوعامر محبوب کی جانب سے انکے اعزاز میں اسلام آباد میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس، کشمیری سراپا احتجاج اور مسلمہ حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قرارداد قانون ساز اسمبلی نے منظور کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت سوموار کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزراری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ آزادجموں […]