دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان،دو ریاستوں میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ، 2 ریاستوں میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان۔ملک بھر میں ایک ہی روز میں 18 ہزارسے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ […]

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگا

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگالاہور (پی این آئی) بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ […]

وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی زیادہ تعداد نوجوان لڑکوں پر مشتمل ہے، وجہ کیا ہے؟

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس، پنجاب میں نوجوان مریضوں کی اکثریت، لڑکے سب سے زیادہ متاثر۔ صوبے بھر میں مردوں میں 51 ہزار 80 کورونا کے شکار، 50 ہزار 81 مشکوک کیسز ہیں جبکہ خواتین میں 23 ہزار 70 کورونا سے متاثر، 19 ہزار 89 […]

لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہی امریکامیں کورونا وائرس کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا، متعدد کیسز سامنے آگئے

نیویارک(پی این آئی) دو ہفتے قبل امریکہ کی مختلف ریاستوں نے لاک ڈاؤن ختم کرکے لوگوں کو مختلف سرگرمیوں کی اجازت دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن اس نرمی کے نتیجے میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اس قدر تیزی آئی کہ ایک […]

پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا وائرس کا اگلا ہاٹ سپاٹ بننے لگا، ایک دن میں کتنے کیسز آگئے ؟ تشویشناک انکشاف

لاہور( پی این آئی)صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 13 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، کرونا سے متاثر ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد 31 سے 45 سال کے درمیان افراد کی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں […]

ستمبر اور اکتوبر میں کورونا وائرس کا عروج ہو گا، خوفناک پیشنگوئی کر دی گئی ، لاکھوں، کروڑو ں اموات کا خدشہ

جنیوا(پی این آئی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے انتہائی خوفناک پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا توقع کے مطابق پھیل چکی ہے اور ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو اس کی شدت بڑھ […]

پاکستان کورونا وائرس سےمتاثر اسلامی ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ملک میں مہلک وبا کے باعث اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 883 ہو گئی۔ تفصیلات […]

ماہرین نے لوڈشیڈنگ کو کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ قرار ددیا، حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) ماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ کو کورونا پھیلنے کی نئی وجہ قرار دے دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین امراض قلب […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

ہمارے ملک میں کسی غیر ملکی کو کورونا وائرس ہوا تو ہم اسے تین ہزار ڈالرز دیں گے،اہم اسلامی ریاست کا اعلان

تاشقند(پی این آئی) کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں سیاحت متاثر ہوئی ہے مگر وسط ایشیائی ملک ازبکستان پراعتماد ہے کہ وہاں گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو کووڈ 19 کا سامنا نہیں ہوگا۔3 کروڑ سے زائد آبادی کے ملک میں کورونا […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کے دو کروڑ کیسز ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کم از کم دو کروڑ تک ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی)نے کہاکہ اس وائرس سے متاثرہ شہریوں کی […]