کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی لگا دی گئی، شہری پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)وبائی صورتحال میں اضافے اور کورونا کیسز کا تناسب بڑھنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ […]

بچوں کی بھاری بستوں سے جان چھوٹ گئی، اب سکول میں بستے لانے کی کوئی ضرورت نہیں، وفاقی وزارتِ تعلیم کا انقلابی اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، پرائمری طلبا کے لیے بستے ختم کر دئیے۔وزارت تعلیم حکام کے مطابق پرائمری کلاس تک بچے سکول بستے نہیں لائیں گے۔ڈی جی وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کتابوں کا ایک سیٹ […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے […]

کورونا کے وار جاری، تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور حاضری سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کی حالیہ لہر اور اومیکرون […]

یس ایل 7 پر کورونا کے سائے، کھلاڑیوں کے اہلخانہ، گراؤنڈ اسٹاف اور پی ایس ایل ا فسران اور بھی کورونا کے شکار

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کا بڑہتا ہوا دباؤ پی سی بی حکام کے لیے سر درد بنا ہوا ہے اور وہ کسی بھی طرح اس کوشش میں ہیں کہ بین الاقوامی ایونٹ منعقد کرایا جا سکے۔ پی سی بی کے ذرائے کے مطابق […]

کرونا وائرس کی نئی لہر، وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی نئی لہرکے چیلنج سے بھی نکل جائے گا، نئی لہر کے دوران معاشی سرگرمیوں پر بندش نہیں لگائیں گے، ایس اوپیز پر عملدرآمد جاری رکھیں گے،کورونا جیسے بحران کا کسی […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

حاضری پچاس فیصد، تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری، اطلاق کب سے کب تک ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی ایک دن میں حاضری 50 فیصد ہو گی اور یہ پابندی 31 جنوری تک رہے گی۔صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹر پر پیغام جاری […]

این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق

اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]

وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے؟ کورونا وائرس خطرناک ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں 21 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے، سیل ہونے والے تعلیمی اداروں کی تعداد 17ہوگئی ہے، متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ، ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی جائے گی جبکہ مثبت طلباء کے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی […]