سی ڈی اے کا گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانےکیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی ۔۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانے اور ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے […]

آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل جاری، ایف بی آر کی تنظیم کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر سے متعلق آئی ایم ایف کی تجاویز پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نگران حکومت کی جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد جاری ہے جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق، سینئر رہنماؤں کی حاضری، پولیس دستے کی سلامی

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پولیس […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو کشمیری عوام مسترد کرتے ہیں، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے پارلیمانی رہنماؤں کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے سپیکر قانون ساز اسمبلی نے ممبران اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان، چوہدری محمد یاسین اور سردارعبدالقیوم نیازی […]

جب تک ایک بھی کشمیری زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کاسیمینار سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے جب تک ایک بھی کشمیری زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی ۔کشمیری بھارت […]

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے بھی عمران خان کے موقف کی حمایت کردی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے عمران خان کے جنرل باجوہ کو عدالت بلانے کے مؤقف کی حمایت کردی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا کہ امریکی سفیر کو تو عدالت […]

مسلم لیگ ن کا منشور کیسا ہوگا؟ مریم اورنگزیب نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کاانتخابی منشور ہمیشہ کی طرح جامع، قابل عمل اور پاکستان کے مسائل کا حل ثابت ہوگا، اپنی روایت کے مطابق معاشی بحالی […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ کا کیا پیغام آیا تھا؟ بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلا م آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے میں ہم نے بہت محنت کی، وہ وقت کی ضرورت تھی اور وقت کی ضرورت کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

غزہ تنازع، اسرائیل کی امداد کرنے پر اہم امریکی شخصیت مستعفی ہوگئی

واشنگٹن (پی این آئی) غزہ تنازع سے متعلق امریکی پالیسی کے خلاف امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔       غیرملکی میڈیا کہ مطابق جوش پال نے امریکی کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پراعتراض […]

اسرائیل کے فلسطین پر مظالم، پاکستان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا مؤقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیری وفد اور دیگر مندوبین کا احتجاج، تنازعہ کشمیر کے جلد حل، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ

جینوا (پی آئی ڈی) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیری وفداوردیگر مندوبین کا احتجاج ،تنازعہ کشمیر کے جلد حل، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ ۔بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں تیزی سے بگڑتی سیاسی اور […]