کرونا کیسز میں پھر 71فیصد اضافہ، دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اومیکرون کو ہلکے کے طور پر درجہ بندی نہیں کرنا چاہئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خبردار کردیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]

کرونا کیسز میں اضافہ ۔۔حکومت نے لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) “اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں”، اشارہ یہی ہے کہ ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز سامنے آئیں گے، وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو- تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا […]

پاکستان میں اومی کرون کے کیسز ، ماہرین نے کرونا وباء کی پانچویں لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی(پی این آئی)ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے فروری 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے […]

کورونا وائرس زور پکڑنے لگا، سکولوں کو تین ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کوپن ہیگن(پی این آئی) ڈنمارک میں کورونا وائرس زور پکڑنے لگاہے جس کے بعد ملک میں نئی پابندیاں لگنے کی وجہ سے اسکول اور نائٹ کلب بند رہیں گے۔تفصِیلات کے مطابق ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، صوبہ پنجاب میں شہریوں پر پابندیاں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو بلاضرورت باہر نکلنے اور پُرہجوم اجتماعات میں جانے سے گریز کی ہدایت کردی، شہری سماجی فاصلہ، ماسک کا استعمال اور ویکسی نیشن کو ہرصورت یقینی بنائیں، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مختلف سیکٹرز کو خصوصی ایس […]

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سامنے آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ شرائط عائد کر دیں

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سامنے آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ شرائط عائد کر دیں۔۔۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

کرونا کی نئی خطرناک قسم ، اومی کرون ‘ پھیلنے لگی حکومت نے عوام کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ5 کروڑکو دو خوراکیں جبکہ 3 کروڑ کو ایک ویکسین لگ چکی ہے،عوام سے اپیل ہے کہ وائرس کی نئی […]

کرونا کی نئی تباہ کن قسم ، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا، طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بارے میں تفصیلی […]

بھارت ، کرونا وارڈ میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کے سول ہسپتال کے کرونا وارڈ میں آگ لگنے سےسے دس افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ریاست مہاراشٹر میں احمد نگر کے سول ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص وارڈ […]

وہ ملک جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا، آخرکار پہلا کیس سامنے آہی گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس سے اب تک محفوظ ملک میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ، نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں رواں ہفتے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پنجاب میں کتنے فیصد لوگ کروناویکسین لگواچکے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی )کورونا سے متاثرہ مریضو ں کی 88فیصد تعدادکے ویکسین نہ لگوانے کاانکشاف ہوا ہے، ویکسی نیشن کروانے والے کورونامتاثرین کی شرح صرف 12 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے صوبہ […]