ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا ۔۔۔ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کی تشکیل نو […]

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر […]

اب چینی بچہ گود لیا جا سکتا ہے لیکن شرط کیا ہے؟

چین نے غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مزید چینی بچوں کو گود لینے کے لیے بیرونِ ملک نہیں بھیجا جائے گا، صرف وہی غیر ملکی چینی […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکہ کا مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایاکہ امریکی وزارت خارجہ […]

2ہزار سے زائد پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔ڈان نیوز کا ذرائع کے حوالے سے […]

توشہ خانہ سے اب کتنی مالیت سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کو بتایا ہے کہ اب توشہ خانہ سے 3 سو ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا، تحائف کی نیلامی کی جائے گی یا […]

بشکیک میں پاکستان طالبعلم کی ہلاکت کی خبروں پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی ) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشکیک حملے میں 4 سے 5 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، جھوٹی خبریں چلائی گئی کہ پاکستانی […]

وفاقی وزراء اور سرکاری افسران پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزراء اور سرکاری افسران پر سخت پابندیاں عائد۔۔۔وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ناگزیر صورتحال نہ […]

عمران خان کے الزامات پرایک بار پھر امریکا کا ردِعمل آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال سے متعلق 20 مارچ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کی بطو گواہ طلبی پر ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملز نے […]

بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟ملکی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، یہ تو چند روز میں واضح ہوگا، اس وقت جتنے منہ اتنی باتیں ہیں تاہم سیاست ایک اہم صورت اس وقت اختیار کرسکتی ہے […]

ن لیگ کا منشور، قابل عمل ہے یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کا منشور، قابل عمل ہے یا نہیں؟ پاکستان مسلم لیگ نواز نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں مہنگائی میں کمی، نیب کے خاتمے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری […]