وزیراعظم عمران خا ن کی کورونا وائرس کیخلاف حکمت عملی کامیاب قرار۔۔مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کسی بھی علاقے کو کورونا وائرس کے کیسز کے پیش نظر ہاٹ سپاٹ قرار دینے کی پالیسی بر قرار ہے اور ایسے علاقوں میں ہر صورت سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جائے […]

امریکا کورونا وائرس کے آگے بالکل بے بس،متاثرین کی تعداد کتنے لا کھ تک پہنچ گئی؟تشویشناک خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں کورونا وبا پر قابو نہ پایا جاسکا، متاثرہ افراد کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ملک میں اب تک کورونا سے 31لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے، 1لاکھ 34ہزار158مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں […]

وہ ملک جس کی 95فیصد آبادی کو کورونا وائرس ہونے کاخطرہ ہو گیا، تشویشناک پیشنگوئی

میڈرڈ (پی این آئی) سپین کی 95 فیصد آبادی کا کورونا کا شکار ہونے کا خطرہ ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بارے میں سپین میں کی گئی سٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سپین کی آبادی […]

حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ اچھی خبریں آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث4ہزار 839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور 2لاکھ 34ہزار509 متاثر ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی2ہزار691نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 77افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ملک بھر میں کورونا […]

ہوا کے ذریعے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں آگیا، حقیقت واضح کر دی

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے ہوا کے ذریعے کورونا وائرس پھیلاو کے شواہد موصول ہونے کی تصدیق کر دی، 30 سے زائد ممالک کے سینکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا تھا کہ کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کورونا وائرس پر قابو پا لیاگیا، یومیہ کیسز میں 77 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کا بتدریج زوڑ ٹوٹنے لگا، گزشتہ دنوں سے یومیہ کیسز میں کمی آرہی ہے، آج پنجاب میں 646 کیسز اور لاہور میں 334 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں […]

ایران میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہر 10منٹ میں ایک ہلاکت ہونے لگی، ایرانی وزیر نے تصدیق کر دی

تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہر 10منٹ میں ایک ہلاکت ہونے لگی، ایرانی وزیر نے تصدیق کر دی، ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا، اموات بھی بڑھ گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 58 مریض انتقال کرگئے جبکہ ایک ہزار980 مریض مکمل صحت یاب ہوئے […]

نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ خطرناک ہے یا کم ؟ماہرین کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

واشنگٹن(پی این آئی) نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ متعدی ہے مگر وہ پرانی قسم کے مقابلے میں لوگوں میں کووڈ 19 کی شدت میں اضافہ نہیں کررہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں کورونا وائرس کے 65فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حالات بہتر ہونے لگے، ملک کا وہ ریجن جہاں 65 فیصد کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، اسلام آباد ریجن میں کیسز کی مجموعی تعداد 13292، 8610 افراد صحت یاب، اموات 130 ہوچکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اسمارٹ لاک […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، تشویشناک خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]