کون کون سا بڑا پاکستانی سیاستدان کورونا کی لپیٹ میں آ گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس وباء سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ اب بڑے سیاستدان بھی مسلسل کورونا کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ ایک طرف سندھ کےوزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر […]

کورونا کا دباؤ، میڈیکل اسٹورز مالکان لوٹنے لگے، کن کن بڑے شہروں میں بخار کی دوا بلیک میں بکنے لگی؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں کورونا وباء تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کی صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیاہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری 50فیصد رہے گی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق 50 فیصد حاضری پر 15فروری تک عمل درآمد ہو گا،فیصلہ لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور سرکاری […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور /راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں […]

ہفتے میں تین دن کلاسز کی پابندی، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بڑا اعلان کردیا، چھٹی جماعت تک سکولوں میں طلباء کی 50 فیصد حاضری کی پابندی عائد کردی، 15 فروری تک کلاسز متبادل تین تین دن نصف حاضری […]

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور اور کوہاٹ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد ریکارڈ کی […]

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی نے 15فروری تک پابندیاں لگا دیں

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی ، وفاق کی تمام اکائیوں کو کورونا ایس او پیز […]

انسانی وسائل کی ترقی پاکستان کی گروتھ سٹریٹجی کا سب سے اہم جزو ہے، عالمی اقتصادی فورم کی پاکستان کی اقتصادی ترقی کے بارے میں مثبت ریٹنگ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے بدعنوانی کے خاتمے،انسانی وسائل کی ترقی،ماحولیات کے تحفظ،صحت کی یکساں خدمات کی فراہمی اور تخفیف غربت کا پروگرام شروع کر کے عالمی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم نے انسداد بدعنوانی کیلئے نیب کی کوششوں کوسراہا ہے۔ […]

ذمہ دار شخصیت نے فروری میں کورونا کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ ڈاکٹر قیصر سجاد […]

شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا، آخری پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

کراچی (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا ہے، شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت […]

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔رہائی کی منظوری دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی کابینہ نے عالمی جہاز رانی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی پھر مذمت کی ہے۔ کابینہ نے اجلاس میں متعدد دیگر فیصلے بھی کیے اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے، […]