گریڈ 5 اور اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی شرط عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام محکموں میں میرٹ پر بھرتیوں کے لئےمعزز عدلیہ کی ہدایات پرگریڈ 5اوراس سے اوپر کےملازمین کےلئےمستند اداروں سے تحریری ٹیسٹ کو لازمی بنانے کے لئے اقدامات شروع […]

ناقابل یقین خوشخبری، سرکاری ملازمین جن کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس […]

نئی پنشن اسکیم کا اطلاق کب سے ہو گا؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبایی کابینہ کا اجلاس ہوا۔سندھ کابینہ نے پنشن بل کو کنٹرول کرنے کے اقدامات پر غور کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا […]

وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکم جولائی سے کتنا اضافہ کرنے والی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کرے گی، اس کے اعدادو شمار میڈیا کو مل گئے ہیں ان اعدادوشمار کے مطابق نئے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 سے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 44واں ا جلاس منعقد ہوا، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے -پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی […]

گریڈ 1 سے لے کرگریڈ 21 تک تمام سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے دکھوں کا مداوا کرتے ہوئے گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 21 تک کے تمام سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس کا اعلان کردیا۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کی معاون […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والےسرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔مراد علی شاہ نےصوبائی وزارت خزانہ کو حکم دے دیا ہےکہ ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے […]

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کردیا،انکوائری منتقلی میں ہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں۔تفصیلات کیمطابق لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارحسین نے حامدحیات کی درخواست پرسرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی […]

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ زبردست خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ملازمین کو دو ایڈ ہاک ریلیف جو 2018اور 2019میں دیئے گئے تھے بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے اس پر دس سے پندرہ فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کی تجویز ہے ،جبکہ اس سے پہلے والے دو ایڈ ہاک ریلیف ابھی […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت کا کریک ڈائون کا فیصلہ، کن کن ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا؟

کراچی (پی این آئی) مفرور اور غیرحاضر سرکاری ملازمین کی فہرستیں تیار، حکومت کا بدعنوان ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، فہرست میں شامل ملازمیں کو برطرف کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مفرور اور غیرحاضر ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور […]