کیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ہی ویکسین کافی ہو گی؟ نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو سوچ میں مبتلا کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی):کیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ہی ویکسین کافی ہو گی؟ نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو سوچ میں مبتلا کر دیا، امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے […]

چین کے ماہرین نے کھانے پینے کی درآمدی اشیاء میں کورونا وائرس کا سراغ لگا لیا، فوری پابندی عائد کر دی گئی، تفصیل جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)چین کے محکمہ کسٹم نے کارروائی کے دوران کیکڑے کی کھیپ میں کورونا وائرس کا سراغ لگایا ہے، جس کے بعد ایکواڈور سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق چین کی کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایکواڈور کی تین کمپنیوں […]

وسط ایشیاء کے ملک قازقستان میں کورونا وائرس کے ساتھ ایک اور جان لیوا مرض پھیلنے گا، 32 ہزار سے زائد کیس سامنے آ گئے

نرسلطان(پی این آئی)وسط ایشیاء کے ملک قازقستان میں کورونا وائرس کے ساتھ ایک اور جان لیوا مرض پھیلنے گا، 32 ہزار سے زائد کیس سامنے آ گئے۔وسطی ایشیائی ملک قازقستان میں کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ ایک نامعلوم قسم کا نمونیا پھیلنے لگا، پڑوسی ملک […]

پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا، ہسپتال بھر گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد پڑ گئی ہے کہ ملک میں آکسیجن کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور […]

فیس ماسک پہننے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین تاکید کرتے آ رہے ہیں کہ لوگ گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک لازمی پہنیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ فیس ماسک آپ کو کورونا وائرس سے کس […]

کن لوگوں کیلئے کورونا وائرس زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے؟ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد بڑا انکشاف کر دیا

نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے تاہم اب اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس نئی تحقیق […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ۔۔ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، احتیاط چھوڑی تو دوسری لہر آ سکتی ہے۔ پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جو کہ ایک مثبت عمل ہے۔ تا […]

ایسا ہارجس کو صرف 15 منٹ پہننے سے 42 فیصد کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجاتا ہے ، ماہرین کا حیران کن دعویٰ

جکارتہ(پی این آئی) دنیا کے دیگر ممالک جہاں مہلک کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں وہیں انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب […]

ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مارنے والا ائیر فلٹر تیار کر لیاگیا

نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار کیا اور ماہرین […]

پانچ دن میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی وائرل دوا متعارف کروا دی گئی

ماسکو(پی این آئی) روس نے 5 دن میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی وائرل دوا متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوائی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کا نام ” کورونا ویر” ہے جس کہ 5 دن میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کتنی بڑی تباہی لانے والی ہےاور کتنی اموات متوقع ہیں؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے سے کرونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے اور سوائے کراچی کے پورے ملک میں کورونا وائرس کے کیس کم ہو رہے ہیں، دوسری جانب پاکستانی عوام میں کرونا کا ٹیسٹ کرانے کے رجحان […]