کروناوائرس سے بچاؤ، صوبائی وزیرراشد حفیظ کا دورہ جہلم

جہلم(نامہ نگار)صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجو کیشن راجہ راشد حفیظ کا دورہ جہلم ڈپٹی کمشنر دفتر کمپلیکس کمیٹی روم میں کورونا وائرس سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر بارے آگاہی، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور قرنطینہ سینٹرز بارے اجلاس کی صدارت کی۔ اس […]

کروناوائرس نے اسرائیل میں تباہی مچا دی،تشویشناک تفصیلات آ گئیں

تل ابیب (پی این آئی) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اسرائیل بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اسرائیل میں ہفتہ کے روز کرونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]

پاکستان میں کروناوائرس کتنے عرصےتک رہے گااور کب سےحالا ت ٹھیک ہونے لگیں گے؟معروف خاتون آسٹرالوجسٹ کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) آسٹرالوجسٹ سامعہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے15اپریل سے حالات ٹھیک ہوں گے، دنیا میں 13مئی سے چیزیں ٹھیک ہونا شروع ہوں گی،پاکستان میں16مارچ سے15اپریل تک سفر کٹھن رہے گا،22مارچ اور 31مارچ کو پھر کچھ ایسے ہی […]

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کروناوائرس ٹیسٹ کی پابندی ختم۔۔۔خبر نے عوام کو بے چین کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کئی ممالک کرونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ […]

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کروناوائرس کے باعث بڑا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر تمام تر سرگرمیاں معطل کر دی ہیں جبکہ کلب اور سکول کرکٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تمام سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے ناصرف […]

پاکستان میں کروناوائرس سے اب تک کتنی ہلاکتیں  ہو چکی ہیں؟ حکومت ساری تفصیلات سامنے لےآئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کی وبا نے لوگوں کو خوفزدہ کر رکھا ہے ،ایسی صورتحال میں حکومت لوگوں کو بہادری کے ساتھ اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کی ہدایت د ے رہی ہے ۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق […]

کروناوائرس سے متاثرہ افراد کیلئے وزیراعلیٰ سندھ نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے سکھر آئیسولیشن سینٹر میں موجود تمام افراد کے گھروں میں راشن پہنچانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر ناصر شاہ کو زائرین کے گھروں میں راشن پہنچانے […]

مقبوضہ کشمیر میں کروناوائرس، ڈاکٹر ظفرمرزا نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی ٰ)ڈاکٹر ظفر مرزا نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور سارک کے دیگر سربراہان مملکت کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ بھارت […]

کروناوائرس ابھی تک صرف بلوچستان اور سند ھ میں کیوں ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کیوں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا […]

کروناوائرس کا خوف،سکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 16 مارچ کو کھل جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے […]

پاکستان اور ایران کا مل کر کروناوائرس کے خلاف اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے […]