آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یورپی ملک کو بڑی پیشکش کر دی، یورپی ملک نے کیا جواب دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا […]

پاکستان کا اہم شہر جہاں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد چین کے مجموعی کیسز کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا مریضوں کی تعداد چین کے مجموعی کیسز کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ اس وقت شہر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80ہزار281 […]

ایک اور خلیجی ملک جہاں کورونا وائرس خاتمے کے قریب پہنچ گیا، ایک لاکھ سے زائد مریض صحتیاب، ایکٹو کیسز کی تعداد صرف تین ہزار رہ گئی

دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر کورونا وائرس کو شکست دینے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔مملکت میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی گنتی 3,223 رہ گئی ہے جبکہ 1لاکھ 1ہزارایک سو ساٹھ مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو کر گھروں کو […]

بریکنگ نیوز! کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ، اگلے ماہ مریضوں کیلئے دستیاب ہو گی

ماسکو (پی این آئی) روسی سائنسدانوں نے کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے، روسی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف موثر ویکسین اگلے ماہ مریضوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم سیکینوف اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا […]

واحد جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، ایکٹو کیسز صرف 6رہ گئے

بھوٹان (پی این آئی) وہ جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، چھوٹے سے ملک بھوٹان میں صرف 6 ایکٹیو کیسز باقی رہ گئے، کل کیسز کی تعداد بھی صرف 82 رہی، 76 مریض صحتیاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایسے ممالک جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی

واشنگٹن (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک 16 ایسے ممالک ہیں جہاں مہلک وبا کے باعث ایک بھی موت رپورٹ نہ ہوئی۔ تفصیلات کے […]

انسانی جسم میں کورونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت کتنے عرصے تک قائم رہ سکتی ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید صرف چند مہینوں تک ہی باقی رہ سکے, ماہرین نے خبردار کردیا، کنگز کالج لندن نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید بہت کم عرصے تک باقی […]

شوگر کے مریضوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ […]

پاکستان میں کتنے عرصے میں کورونا وائرس ختم ہو جائیگا ، معرو ف پاکستانی سائنسدان نےخوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی ) معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں صورتحال بہترہے اگر احتیاطی تدابیرا یسے ہی رہیں تو2،3ماہ میں کورونا پر کنٹرول کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

پنجاب سے کورونا وائرس بستر بوریا سمیٹنے لگا، لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10دنوں میں 50فیصد تک کم ہو گئی

لاہور: (پی این آئی)پنجاب سے کورونا وائرس بستر بوریا سمیٹنے لگا، لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10دنوں میں 50فیصد تک کم ہو گئی، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10 دنوں میں 50 […]