مظفرآباد اور پونچھ تعلیمی بورڈز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کر دیا جائے گا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا نجی کالج میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ مظفرآباد اور پونچھ تعلیمی بورڈز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کر دیا جائے گا، تعلیم ہماری حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، تعلیم پر سرمایہ […]

اہم سیاسی رہنما نے سینڈک پراجیکٹ کے ملازمین کے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا

دالبندین (آئی این پی)سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی میر محمد عارف محمدحسنی نے سینڈک پراجیکٹ میں جاری خواتین و بچوں اور ملازمین کی جانب سے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کرونا کی آڑ میں سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے […]

روزانہ کورونا ٹیسٹ کے خلاف سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کامین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چاغی (آئی این پی) سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کا دوسرے روز بھی مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر منصور احمد بلوچ سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے مقامی […]

شادی کی تقریب میں مہمانوں کی تعداد کتنی ہو گی؟ دفتر میں حاضری کس صورت میں 100 فیصد ہو سکے گی؟ مزاروں پر جانے کے لیے شرائط کیا ہوں گی، نئے قواعد جاری کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹوران میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی۔شادی کی ان […]

چوری کی گئی سرکاری ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی

پشاور)آئی این پی)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے سرکاری ادویات بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران، ہشتنگری میں گھر سے سرکاری ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی، ملزم سرکاری و زائدالمیعاد ادویات دوبارہ پیک کرکے سپلائی کرتا تھا، اس موقع پر سٹاک […]

بل گیٹس نے دنیا میں جلد نئی وباء کے پھیلنے کی پیش گوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک […]

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں کن خطرناک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد میں نیند سے جڑے مسائل اور دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں یکم مارچ 2020 سے 15 جنوری 2021 […]

پارٹی ورکرکا ساتھ چلنا مریم نواز کو پسند نہ آیا، سیکیورٹی اہلکار کو اشارہ کرکے باہر نکلوادیا، ویڈیو وائرل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ورکر کا ساتھ چلنا ناگوار گزر گیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ورکر مریم نواز […]

کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس اپنے دورے میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران […]

کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں ملنے والا، مزید کون کونسی خطرناک اقسام آئیں گی؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط […]