کروناوائرس کو شکست دینے والے پاکستانی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کے مزے ہو گئے، خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی، سعودی عرب اور کویت نے نوکریوں کے سنہری مواقع فراہم کر دیئے

کراچی(آئی این پی ) کروناوائرس کو شکست دینے والے پاکستانی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کی خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی، سعودی عرب اور کویت نے نوکریوں کے سنہری مواقع فراہم کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور کویت میں 400 پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز […]

پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں کروناوائرس کے 95فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں مزید 9 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 274 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مزید ایک مریض کے انتقال سے وائرس سے مرنے والوں کی […]

پاکستان کے بڑے شہر کے 70فیصد علاقوں میں کرونا کی موجودگی کا انکشاف، سیوریج کے نمونوں میں وائرس نکل آیا ‎

لاہور(پی این آئی )یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف […]

کرونا نے جان چھوڑی نہیں نیا وائرس نے چین میں پھیلنے لگا ، درجنوں افراد شدید متاثر، کئی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے بعد ایک اورنئے وائرس نے اپنے قدم جما لئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک برون وائرس سے اب تک 60 افراد متاثر ہو ئے جبکہ 7 افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہوچکے ہیں۔ سال کے […]

کروناوائرس کیسز میں کمی، گیم الٹی پڑگئی، موقع پرست تاجروں اور سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے‎

اسلا م آباد(پی این آئی)کرونا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک، ہینڈ سینیٹائزر، گلوز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے اندازے غلط ثابت ،کیسز میں مسلسل کمی آتے ہی موقع پرست سرمایہ کاروں اور تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، شہریوں نے کیسز میں […]

پاکستان میں کرونا کے 81 فیصد مریض صحتیاب، ایکٹیوکیسز صرف 44 ہزار 854 رہ گئے، صوبوں یا علاقوں میں کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار 783 ہوگئی۔ایکٹیو کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار 400 […]

کروناوائرس کیخلاف فتح، ایک اور اہم ملک جہاں تین ماہ بعد کرفیو اٹھا لیا گیا

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا نے ملک سے کرفیو مکمل طور پر اٹھا لیا ہے جسے مارچ میں نافذ کیا گیا تھا۔اپریل میں حکام نے اس کرفیو کو صرف رات کے وقت تک کے لیے محدود کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ […]

صوبائی حکومت کی نااہلی پنجگور انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی غفلت کے باعث ضلع پنجگور کروناوائرس کا گڑھ بن گیا ہے،میر نذیر احمد بلوچ

پنجگور (پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی نااہلی پنجگور انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی غفلت کے باعث ضلع پنجگور کروناوائرس کا گڑھ بن گیا ہے احتیاطی تدابیر کی فقدان ،ایس او پیز پر […]

کروناوائرس، چین نے حقیقت چھپانے کا اعتراف کر لیا، 3500نہیں بلکہ کتنی ہلاکتیں ہو ئی تھیں؟اصل اعدادو شمار جاری

بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ نے ووہان میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد میں نقائص تسلیم کرتے ہوئے نئے اعدادوشمار جاری کردیے.چین کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہے کہ ووہان میں مزید 1290 افراد کورونا کی وجہ سے […]

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں حیران کن اضافہ

واشنگٹن(پی این آئی): کروناوائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، ٹرمپ انتظامیہ بڑے چیلنج کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی، پورے […]

کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے میئرکراچی وسیم اخترلانڈھی کارڈیک سینٹر کو قرنطینہ بنانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے میئروسیم اختر کی ہدایت پر لانڈھی کارڈیک سینٹر کو قرنطینہ سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں قائم کارڈیک سینٹر کو اب قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیا جائے گا، یہ اہم فیصلہ وسیم اختر […]