سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پروموشن کو کورونا ویکسینیشن سے مشروط کر دیا گیا، اہم خبر آگئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پروموشن کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کردی گئی ، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن کورونا ویکسین کے بعد ملے […]

حکومت نے سرکاری ملازمین پر خاموشی کیساتھ بھاری ٹیکس عائد کردئیے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں خاموشی کے ساتھ تنخواہ دار طبقے پر 10ارب روپے کے ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے ، جبکہ سٹاک ایکس چینج کمپنیوں کو بھاری منافع کمانے کے باوجود کیپٹل گین ٹیکس کی […]

ویکسی نیشن نہ کرانیوالے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا سگنل دے دیا

ملتان(آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے کورونا ویکسی نیشن کے لئے دیئے گئے ہدف کے حصول کے لئے کوششیں تیزکر دی ہیں۔ دوسری جانب کورونا ویکسی نیشن نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ڈپٹی کمشنر […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

ملتان(آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے کورونا ویکسی نیشن کے لئے دیئے گئے ہدف کے حصول کے لئے کوششیں تیزکر دی ہیں۔ دوسری جانب کورونا ویکسی نیشن نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ڈپٹی کمشنر […]

واحد صوبائی حکومت جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کی بجائے 25 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین […]

کم از کم تنخواہ 25ہزار مقرر، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 25فیصد اضافہ کریں، پیپلزپارٹی نے حکومت کو بجٹ منظورکروانے میں مدد کی پیشکش کر دی

مردان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ بجٹ منظور کروانے کیلئے تنخواہ، پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرنا ہوگا، سندھ کے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 25ہزارروپے کررہے ہیں، وفاق اور باقی صوبوں […]

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع، کئی سرکاری ملازمین معطل

بنوں (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ڈی پی او بنوں کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ نا منظور، 20سے30فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]

بجٹ پیش کرنے کے اگلے ہی دن شوکت ترین نے ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہماری جوانی میں سرکاری نوکری پسندیدہ نوکری ہوا کرتی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ ہماری جوانی میں سرکاری نوکری پسندیدہ نوکری ہوا کرتی تھی۔ انہوں نے کہاکہ سرکاری […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیلز ٹیکس میں 50 ارب روپے کا بڑا ریلیف دینے کے لیے بھی تجاویز دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کر د ی گئی

بنوں (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکاری سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملازمت سے معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع […]