کورونا ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا کے دوران فرنٹ لائن ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم ہیں، بتایا گیا ہے کہ وبائی امراض کے ہسپتال کا عملہ گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہے۔ ہیلتھ کیئر ورکرز کے مطابق […]

ملکی خزانہ خالی ہونے کے دعوے غلط، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی زرِمبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کو دو ماہ کی درآمدات کی ادائیگی کے لیے کافی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی ہلچل غیر یقینی کی صورتحال پیدا […]

سعودی وزارت حج نے اس سال حاجیوں کی تعداد کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت حج نے اس سال حجاج کرام کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 2 سال تک محدود حج کے بعد اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک […]

پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50 فیصد ٹیکسٹائل میں فیصل آباد کا حصہ 50 فیصد سے زائد ،گیس کی فراہمی 24 گھنٹے کر دیں تو برآمدات دگنی کر دیں گے، پیش کش کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے صدرعاطف منیر شیخ نے کہا کہ پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50فیصد اور اس میں فیصل آباد کا حصہ بھی 50فیصد سے زائد ہے جبکہ فیصل آباد ٹیکسٹائل کی مقامی ضروریات […]

پاکستان میں 2 سال بعد کورونا سے ہلاکت کے بغیر پہلا دن

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ سرکاری اعداد […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے سالانہ رپورٹ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پیش کر دی۔چیئرمین میں آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ایئر مارشل (ریٹائرڈ)مسعود اختر نے گزشتہ روز کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں رپورٹ […]

بریکنگ نیوز، حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔اسد عمر […]

سابق امریکی صدر باراک اوباما سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی)سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ‘ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن […]

لانگ مارچ کرنے والوں کو متحد ہو کر مسئلہ کشمیر پر لانگ مارچ کرنے کی دعوت دیتا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے پاکستان کا امیج دنیا میں بحال ہوا،عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت گامزن ہو چکا ہے۔ […]

ایسا شہر جہاں شادی کرنیوالوں کو 3لاکھ روپے سے زائد کی رقم دینے کی خوشخبری سنا دی گئی

روم (پی این آئی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث اٹلی کے شہر لازیو کے حکام نے ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کے لیے انوکھی پیشکش متعارف کروادی، حکام کی جانب سے یہ پیشکش یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک ہے جبکہ اس سے […]

پنجاب کابینہ کے فیصلے، جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصدکوٹہ مختص، نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے کی شق شامل

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا51واں اجلاس منعقد ہوا،4گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں […]