کروناوائرس کے ساتھ ہی کاروبار چلانے کا طریقہ اپنانا ہو گا، عامر علی احمد تاجر برادری ایس او پیز پر عمل درآمد میں تعاون کرے گی، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے چیف کمیشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، آئی […]

کروناوائرس کے کیسز ،صورتحال بگڑنے لگ گئی ملک کے مزید 38تعلیمی اداروں کو تالا لگ گیا

پشاور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی کیساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وباء کی دوسری لہر نے پنجھے گاڑھنا شروع کر دیے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخواہ کے 38سرکاری سکولز […]

پاکستانی ڈاکٹرز کی شاندار کامیابی، کورونا وائرس کے علاج کی دوا تیار کر لی گئی ،95فیصد بزرگ کرونا مریض وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے صحتیاب ہوگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کے علاج کی دریافت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل […]

کروناوائرس کی دوسری لہر،عظیم دوست ملک میں جزوی کرفیو کا اعلان کردیا گیا ریستوران، دکانیں، شاپنگ اور ہیر سلون وغیرہ صبح 10 سے رات 8 بجے تک ہی کھولے جا سکیں گے

انقرہ(آئی ا ین پی ) کروناوائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں جزوی کرفیو کا اعلان کردیا جس کے تحت نئی پابندیاں لاگو ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروناوائرس کی دوسری لہر کے دوران […]

کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا گیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کے شہر بارق میں کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے نے معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارق کمشنری کی میونسپلٹی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر […]

کروناوائرس کیخلاف تیار ویکسین کے پیچھے کونسا مسلمان جوڑا ہے ؟ ددنوں کاتعلق کس اسلامی ملک سے ہے؟ تاریخی کارنامے پردنیا کی بڑی بڑی طاقتیں ششدر رہ گئیں‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور اس کی شراکت دار جرمن کمپنی بائیون ٹیک عالمی ذرائع ابلاغ میں نمایاں رہے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کےعلم میں ہے کہ جو […]

دنیا بھر میں کروناوائرس کے ہلاکت خیز وار جاری، بھارت مہلک وائرس کا گڑھ بن گیا، پاکستان میں کیا صورتحال ہے؟ جانیئے

نئی دہلی(پی این آئی)دنیا بھر میں کروناوائرس کے ہلاکت خیز وار جاری، بھارت مہلک وائرس کا گڑھ بن گیا، پاکستان میں کیا صورتحال ہے؟ جانیئے، دنیا بھر میں کروناوائرس کے ہلاکت خیز وار جاری ہیں، بھارت مہلک وائرس کا گڑھ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا […]

سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون بارش کا پانی تاحال موجودہے، وزیراعلی مراد علی شاہ کا اعتراف،لوگ کہتے ہیں کہ کرونا واپس آگیا ، میں سمجھتا ہوں وائرس کہیں گیا نہیں تھا، میڈیا سے گفتگو

لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون کی بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے اعتراف کیا کہ مون سون کی ہونے والی بارشوں کا […]

آزادکشمیرمیں کروناوائرس کی دوسری لہرآچکی ہے‘ سرکاری اعلان کر دیا گیا

کوٹلی(این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ راجہ منصف دادخان کے آفس سے جاری سرکلر کے مطابق آزادکشمیرمیںکروناوائرس کی دوسری لہرآچکی ہے۔ کروناوائرس کے حوالہ سے جاری شدہ ایس او پیزکے متعلق جملہ سرکاری /پرائیویٹ ادارہ جات کوقبل ازیں کئی بارمطلع کیاجاچکاہے۔اگرکسی ادارہ میںایس او پیزپرعمل […]

کورونا وائرس پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہسپتالوں میں موجود کرونا مریضوں کی تعداد دوگنی ہو گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے وزیر صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس ایک بار پھر تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور ہر آٹھ دن بعد ہسپتالوں میں موجود کرونا کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو جاتی ہے۔ اس موقع پر […]

پاکستان کی کرونا کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی کویت نے وائرس کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیا

کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا […]