تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات دیدی گئیں

بیجنگ(پی این آئی) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یونیورسٹیوں کو قرنطینہ میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ ’’ فوجو‘‘ میں وباء پر قابو اور حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں شہر کی 36 یونیورسٹیوں اور ہائی سکولوں میں […]

5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک لگانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے […]

مخالفین مجھے ٹیکنیکل ناک آئوٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ وہ مجھے الیکشن میں ہرا نہیں سکتے ، عمران خان کا واضح اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کر سکتی ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن ہوں اور نئی منتخب حکومت آرمی چیف کا اعلان کرے ،مخالفین […]

تائیوان کا پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت تائیوان نے پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تائیوان نے کورونا وبا کے بعد معیشت کو بہتر کرنے کے لیے تمام ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور غیرملکی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی […]

جاپان کو قرض کی واپسی، پاکستان کو 16 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی رعایت مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی)جاپان اور پاکستان نے جی20 کے قرض مؤخر کرنے کے اقدام (ڈی ایس ایس آئی)کے تحت تقریباً 16 کروڑ ڈالر قرض موخرکرنے پر اتفاق کرلیا۔ بدھ کوجاپان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل 27 اپریل 2021 […]

عمران خان کی تیسری ٹیلی تھون، ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے چیف الیکشن کمشنر یہ فنڈنگ دیکھ کر گھبرا جائے گا، عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سیلاب متاثرین کے لئے تیسری ٹیلی تھون کرکے ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے ، پی ٹی آئی رہنمائوں اور ورکروں سمیت […]

اس بار الیکشن لڑا اور ہارا تو۔۔۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سیاسی کیرئیر سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے دو بار کراچی سےالیکشن لڑا اور ہار گیا، اب اگر الیکشن ہارا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، پاکستان میں آبادی بڑھ گئی ہے، معیشت کا حجم بھی بڑھ گیا ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا، اب تو چھینک بھی مارنا ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا، آپ آزاد نہیں کہ فیصلے کرسکیں، اگر بطور قوم زندہ رہنا […]

300یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارچز ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیول چارجز ختم کرنے سے 75 فیصد صارفین مستفید ہوں گے، اگر ایف ایس چارجز ختم نہ کرتے تو ڈرائیوروں کے بھی 20، 20 […]

آزاد کشمیر حکومت عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہے، بلدیاتی انتخابات کرا کے اقتدار نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی سینئر پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی سے گفتگو

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہے اور عوامی مسائل کے حل سمیت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد […]

مظفر آباد، پاکستان کے عوام کو مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی حکومت […]