طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، سرکاری محکموں میں پیڈ انٹرنشپس پروگرام متعارف کرو ادیا گیا
لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 12اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے اوراہم پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف منسٹر […]