پاکستان سے چین جانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سے چین جانے والوں کیلئے خوشخبری، چائناسدرن ائیرلائن نے پاکستان سے چین کیلئےدوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چائنا سدرن ائیرلائن کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین […]

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے مزید کن کن رہنمائوں کی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) مالی بدعنوانی ، کرپشن ، اختیارات کا ناجائز استعمال، سرکاری وسائل کا غلط استعمال، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اور ان کے سرکاری سہولت کار اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سکیموں میں اپنے فرنٹ مینوں […]

پاکستان میں کورونا خطرناک ہو گیا، 21 نئے کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی وباء کرونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ‘ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک‘کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

تاریخ میں پہلی بار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان، حکومت کی جانب سے غیر استعمال شدہ حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں […]

قرعہ اندازی میںملازم نے پورے سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں

بیجنگ(پی این آئی)چین میں ایک ملازم نے کمپنی کی جانب سے قرعہ اندازی میں پورے سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں۔چینی میڈیا کے مطابق چینی صوبےگونگ ڈانگ کی ایک کمپنی میں کورونا وبا کے باعث تین سال کے وقفےکے بعد سالانہ ڈنر کا انعقاد […]

آزاد کشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں، واٹر سپورٹس کا انعقاد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے […]

خنجراب پاس تجارت کے لیے دوبارہ کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

گلگت (آئی این پی)خنجراب پاس پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر ایک اہم زمینی سرحدی گزرگاہ ہے جس کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق پاس کو ایک بار دونوں ممالک کے […]

نابینا نجومی بابا وانگا نے روس کے حوالے سے کیا پیش گوئی کی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی )روس اور یوکرین کے مابین جنگ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ایسی صورتحال میں بابا وانگا کی ایک پیش گوئی سے متعلق بات کی جارہی ہے جنہوں نے نائن الیون کے حملوں اور بریگزٹ سمیت بے شمار عالمی واقعات […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے پھیلائو کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، 30 اپریل تک رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے، نیا ویرینٹ دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ این آئی […]

کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان نے لچک پیدا کر لی

لاہور (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے ملک کی خاطر میں کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں‘سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننا ٹیک اوور کو دعوت دینا ہوگا‘ میری حکمت عملی اس بات […]

ایم ڈی اینڈ سی ای او ایف ایف سی نے ایف ایف سی فلڈ ریلیف بحالی کی کوششوں کی نگرانی کے لیے گوٹھ ماچھی اور میرپور ماتھیلو کا دورہ کیا

  راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) مشکل اور آزمائش کے وقت میں انسانی آفات، کورونا وبا اور سیلاب کی امدادی کوششوں کی سرگرمیوں میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ کمپنی اپنے CSR پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کو بڑے پیمانے […]