مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہے؟نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

عمران خان کو قطر کی جانب سے پانچ ملین ڈالرز کی پیشکش، کپتان نے دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر کی 5 ملین ڈالر کی پیشکش مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں نا اہلی کی تلوار تینوں جماعتوں پر چل رہی ہے۔ہو سکتا ہے […]

حکومت نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر […]

پی ڈی ایم راولپنڈی میں احتجاجی جلسے کیلئے تیار ہو گئی، تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 5فروری یوم کشمیرپر راولپنڈی میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا، جلسے میں کشمیرکی سیاسی جماعتیں بھی شرکت کریں گی،یہ احتجاجی جلسہ کشمیر فروشی کیخلاف عوام کی ناراضگی کا اظہار کرے گا۔سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان […]

سینٹ الیکشن، اپوزیشن جماعتوں نے استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی اتحادی جماعتوں نے سینٹ الیکشن قبل مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس ہوا جس […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں، اپوزیشن جماعتوں کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو کالعدم قراردیا تو سپریم کورٹ میں چیلنج ہوجائے گا، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں […]

شہباز شریف کو تمام کیسز ختم ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ملاقات میں مریم نواز نے پی ڈی ایم کے حوالے سے مشاورت بھی کی۔ مسلم لیگ ن […]

پی ڈی ایم کا اب فروٹ چاٹ، چنا چاٹ کے بعد تھوک چاٹ کی طرف رجحان ہوگیا ہے، سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی چٹ پٹی گفتگو

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سینٹ اورضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے موقف پر ڈٹے رہنے والے ڈھیر ہوگئے، پی دی ایم کی دیگر جماعتوں کے بعد مولانا فضل […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکاؤنٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی پی ٹی آئی […]