گوادر پورٹ پر دو بحری جہازلنگر انداز ، بحری جہازوں کی آمد سے گوادر میں کاروبار سے منسلک افراد انتہائی خوش

گوادر( این این آئی)گوادر پورٹ پر دو بحری جہازلنگر انداز ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور تجارتی مقاصد کے لئے دو بحری جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوگئے۔ایک بحری جہاز BLUE BALESTIER افغان ٹرانزٹ […]

محمود اچکزئی خانہ جنگی پھیلانے کے مشن پر ہیں، ہنڈی اور منی لانڈرنگ شریف خاندان کا قومی کھیل رہا ، فردوس عاشق اعوان کے ن لیگ کر وار جاری

لاہور (آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز اور فضل الرحمان کی تقاریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مریم نواز کے ابا جی الیکشن جیتتے تھے تو یہی الیکشن کمیشن راجکماری […]

الیکشن کمیشن اپوزیشن کے دبائو میں آگیا؟ فارن فنڈنگ کیسز کے حوالے سےتہلکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دباؤ آئینی ذمہ داری نبھانے […]

تاخیری حربے کام نہ آئے، احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیسز، پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے، سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجازہارون، ندیم مانڈوی […]

پیپلزپارٹی کو این آر او مل گیا؟ بلاول زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کیوں نہیں کی؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر کے مطابق ہو سکتا ہے کہ بلاول بھٹو کو این آر او مل گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر علی احمد خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے […]

ملزم کا اعتراف جرم، الیکشن کمیشن تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپاڑٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کریں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں سات سال سے زیر التوا ہے جبکہ ملزم اعتراف جرم کر […]

وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں سگارپیتے رہے، ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں بیٹھ کر سگار سلگاتے رہے، ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے،شیخ رشید جلسے کے شرکا کی […]

جعلی بنک اکاونٹس کیسز 12واں ریفرنس دائر، نیب نے وزیراعلی سندھ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جعلی بنک اکاونٹس کیسز، نیب نے 12واں ریفرنس دائر کردیا نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیامراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے […]

ایم ٹیگ کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی ( پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ایسی گاڑیاں جن میں ایم ٹیگ یعنی الیکٹرونک ٹولنگ […]

فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان کوحکیم سے دوائی لینے کا مشورہ دے دیا، نیب کو شہبازشریف نےکتنے لاکھ ڈالر دیئے؟ انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان انتہائی اذیت کا شکار ہیں یہ کسی حکیم سے ذہنی دبائو کی دوا لیں، منگل کوپی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے پر ردعمل […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا، اسکے بعد فیصلہ نہیں سزا ہوتی ہے، مخالفین کی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف جرم کر لیا، اعتراف جرم کے بعد فیصلہ نہیں ہوتا پھرسزا ہوتی ہے، الیکشن کمیشن کو عوام کے ووٹ کا تحفظ […]