ان 2نشستوں میں ایک مجھے دی جائے مولانا فضل الرحمن( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سے منت سماجت کرنے لگے

لاہور(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پی پی اورن نے فضل الرحمان کوموم کی گڑیابناڈالا ہے ، مولاناپی پی،ن لیگ کی منت سماجت کررہے ہیں کہ اسلام آبادکی 2 سیٹوں میں سے ایک ان کودیں۔ اتوار کے روز معاون خصوصی […]

سعودی عرب کے مسافر متوجہ ہوں، پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی(آن لائن ) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں […]

آزاد کشمیر حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے۔چیف سیکرٹری اور دیگر اداروں سے جاپیل ہے کہ وہ سرکاری وسائل کو […]

بلوچی ٹوپی ،پگڑی پہننے یا داڑھی رکھنے والا اوربلوچی زبان بولنے والا دہشتگرد نہیں بلکہ دہشت زدہ ہیں، سرداراخترمینگل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچی ٹوپی ،پگڑی پہننے یا داڑھی رکھنے والا اوربلوچی زبان بولنے والا دہشتگرد نہیں بلکہ دہشت زدہ ہیں 70سالوں سے جاری اس دہشت سے بلوچستان کی عوام کو بچانے کی ضرورت ہے ،ناانصافیوں سے […]

اب سرکاری اراضی پر کھوکھر، جاتی امراء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری اراضی پر کھوکھراور جاتی امرا ء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، سارے چور اکٹھے ہوچکے ہیں، یہ اگلے تین سال بھی چیختے نظر آئیں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

یکساں نصاب تعلیم سے غریب بچوں کو اوپر آنے کا موقع ملےگا، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

ساہیوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپریل سے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ صحت کے بعد اب پورا زور تعلیم پر لگائیں گے، ملک بھر میں تعلیم کا یکساں نصاب رائج کرنا […]

کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

وکیل میدان میں نکل آئے، سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کردی،سندھ بار کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج کر دیا

ساہیوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خود کو مستقبل کا لیڈر کہنے والی مریم نواز قبضہ مافیا کی حمایت کررہی، میں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی، فارن فنڈنگ میں الیکشن کمیشن میں40 ہزار اکاؤنٹس کا ڈیٹا دیا، چیلنج […]

بختاور زرداری کا نکاح کس معروف شخصیت نے پڑھایا اور رخصتی کب ہو گی؟ تفصیلا ت آگئیں

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی […]