کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا، ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہونے لگا۔ قومی ادارہ صحت کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے سربراہ ڈاکٹر ممتاز علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں […]

بالی وڈ کے بڑے ہیرو کورونا کا شکار ہو گئے

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کے بڑے ہیرو کورونا کا شکار ہو گئے۔۔۔۔مارشل آرٹس میں مہارت رکھنے والے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار گزشتہ چند دنوں سے بیمار محسوس کررہے تھے، جس پر […]

پاکستان نے ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ غیر دستاویزی معیشت کو سب سے بڑا چینلج قرار […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا تیزی سے پھیلنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]

دنیا کا خاتمہ کب ہوگا؟ باباوانگا کی پیشنگوئی

نیویارک (پی این آئی) کورونا وبا، ملکہ برطانیہ اور شہزادی ڈیانا کی موت سے متعلق پیش گوئیاں پوری ہونے سے مشہور بابا وانگا نے سال 2024 سے بھی متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں تاہم دنیا کے خاتمے کے سال سے متعلق پیش گوئی اکثریت […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا دنیا میں تباہی پھیلانے کو تیار۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ

ہوانا (پی این آئی) کیوبا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ معاشی بحران میں گھری حکومت نے ملک میں فروری سے پیٹرول کی قیمت 25 پیسوس سے بڑھا کر 132 پیسوس کرنے کا اعلان کیا ہے، حکومت کو امید […]

کورونا کے وار پھر شروع،24 گھنٹے میں کورونا کے نئے ویرینٹ کےکتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے ایک نئے ویریئنٹ (جے این ون) کے 4 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق نیا ویریئنٹ اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد میں نئے کورونا ویریئنٹ کی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا کوئی کیس رپورٹ ہوا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیرصحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک نئے ویرینٹ جے این 1 کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے ، لیکن احتیاط ضروری ہے۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، عازمین حج سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]

پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے منحرف رہنما اکبر ایس بابر میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر ایک بار پھے سرگرم ہوگئے ہیں اور انہوں نے انٹر پارٹی الیکشن کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رہنما […]