عوامی دولت اور وسائل کا محافظ عمران خان ملککا سربراہ ہے، فردوس عاشق نے چھکا مار دیا

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 29 فیصد اور وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں 49 فیصد کمی اس امر کی ضامن ہے کہ عوامی دولت اور وسائل کا محافظ عمران […]

ن لیگ صدمے سے نڈھال، بڑے لیڈر کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ن لیگ صدمے سے نڈھال، بڑے لیڈر کا انتقال ہو گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان علالت کے بعد بدھ کی رات انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب […]

عمران خان نےغلط بیٹنگ کر کے میچ کو مشکل بنا لیا اور یہ اب میچ نہیں جیت سکیں گے،بجٹ 2021پی ٹی آئی حکومت کا آخری بجٹ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تشکیل دئے جانے والے لائحہ عمل اور حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و کالم نگار جاوید چودھری نے رواں برس کا بجٹ پی ٹی […]

عمران خان کی حکومت کو ایک فیصد بھی خطرہ نہیں، پیپلزپارٹی نے بھی حکومت سے ڈیل کر لی

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کوایک فیصدبھی خطرہ نہیں، اگر اپوزیشن اتنی مضبوط ہوتی تو تحریک عدم اعتماد لے آتی،پیپلزپارٹی حکومت سے ڈیل کرچکی، مریم نوازبیماری کے علاج کی غرض سے باہر جانا چاہتی […]

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے لیڈر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے جمعہ کوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھیوں […]

شرط پوری ہو گئی، ن لیگ کے سینیٹ کے امیدواروں کی نااہلی کا خطرہ ٹل کیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط کروائے گئے۔ بدھ کو ترجمان […]

غریبوں کی حالت پر رحم کریں، بدعائیں نہ لیں، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم عمران خان سے اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گجرات میں محکمہ اوقاف اور بلدیہ کی جانب سے غریبوں کی دکانوں کو گرانے کا نوٹس لیں، ملک میں پہلے ہی روزگار نہیں ہے، کاروبار بھی بہت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا، خواتین اساتذہ نے خوشی سے رونا شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیاجس کے بعد بڑی تعداد آئی خواتین اساتذہ کمرہ عدالت میں خوشی سے نہال ، خوشی سے رونا شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق استاتذہ کو […]

بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیا رہے ہیں، شہری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیارہے ہیں،شہری نے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ بدھ کو عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے شہراز عظیم کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ […]

اگر یوسف رضا گیلانی جیت جاتے ہیں تو حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو گا، سینئر صحافی نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے لیے بھی امتحان ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کیا ضروری ہے؟ ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے ضروری، طاقتور حلقے حکومتی پشت پناہی نہ کریں، اگر طاقتور حلقے حکومت کی پشت پر کھڑے رہے تو مسلم لیگ ق اور ایم کیوایم […]