این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ووٹنگ کے نتائج جاری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن […]

حکومت جاتی ہے تو جائے مگر اب یہ کام نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے آگے ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد عمران خان اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز ملک سے باہر جانا […]

سینیٹ الیکشن سےپہلے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی اسمبلی سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

سرگودھا(پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت قائم ہونے کےامکانات زیادہ ہو گئے ، وزیراعظم کون ہو گا؟ بڑا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں۔مظفر آباد کے ایک حلقے میں پیپلز پارٹی کا امیدوار بااثر تھا اور اس نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر […]

بہت جلد حکومت مشکلات پر قابو پالےگی، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے وعدہ کر لیا

صوابی(آن لائن )اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والے کبھی بھی ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔وہ قومیں کبھی بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی جن کے تانے بانے […]

میرے چھ بیٹے ہیں اور اپنے تمام بیٹے ن لیگ پر قربان کرنے کو تیار ہوں، ڈسکہ میں مارے جانیوالے ن لیگی کارکن کے والد کا خطاب

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ضمنی الیکشن کے دوران قتل ہونے والے مسلم لیگ ن کے کارکن ذیشان کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے چھ بیٹے ہیں اور وہ اپنے تمام بیٹے ن لیگ پر قربان کرنے کو تیار ہیں۔مریم نواز […]

ضمنی انتخابات ، ڈسکہ کی عوام نےاپنا فیصلہ سنا دیا ، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی عجب منطق ہے، ڈسکہ کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے ووٹ کو عزت دیں اور […]

ڈسکہ میں ووٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا جانے والا شخص لیگی رہنما نکلا

اسلام آباد (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ کے نتیجے کا اعلان کرنے سے روک دیاگیا ہے، ن لیگ کی نائب صدر نے یہاں پر ووٹ چوری کا الزام بھی عائد کیا اور اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔ لیکن جب ویڈیو […]

سعودی عرب کی سفری پابندیوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایت جاری کر دی گئی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]

انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، جہانگیر ترین نے ایکٹو ہوتے ہی دس اراکین اسمبلی کی ڈیل ختم کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین نے مورچہ سنبھال لیا ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے جہانگیر ترین متحرک ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران […]

پی ایس ایل 6، پہلے میچ کے آغاز سے قبل علی سد پارہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی(آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن ہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پہلیمیچ […]