ڈسکہ الیکشن کو خونی بنانے کا سہرا بھی ماڈل ٹائون کے ماسٹرمائنڈ رانا ثنا اللہ کے سر ہے جو سارا دن ڈسکہ میں دندناتا رہا، فردوس عاشق کا الزام

لاہور( این این آئی)ڈسکہ میں (ن) لیگ کو عوام نے دھول چٹائی ہے اب ان کے ہوش ٹھکانے آنے میں وقت لگے گا، اعصابی مریضہ ہرروز تھیٹر سجاتی ہیں اور اپنے پٹارے سے نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں اور پھر اس جھوٹ کی مارکٹنگ کرتی […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]

وزیراعظم عمران خان کا دلیرانہ فیصلہ، پی ٹی آئی کے امیدوار ڈسکہ کے 20 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی خود درخواست دے دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے وہ این اے 75 ڈسکہ کے حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار سے کہیں گے کہ وہ ان 20 پولنگ سٹیشنوں جن پر اپوزیشن شور مچا رہی ہے دوبارہ پولنگ کے لیے درخواست […]

الیکشن کمیشن خود دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے، ن لیگ کے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تسلیم کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور وہ دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

لیاری والوں کو غنڈہ کیوں کہا؟ فیاض الحسن چوہان معافی مانگیں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب ایم این اے شکور شاد نے اپنے ہی پارٹی کے پنجاب سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو لیاری والوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا،اپنے ویڈیو پیغام میں شکور شاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر […]

موجود قومی اسمبلی کے کم عمر ترین رکن کی عمر 25 سال 6 ماہ 4 دن، کون ہے؟ تعلق کس جماعت سے ہے؟ جانیئے

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے […]

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے؟ وجہ بتا دی گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد وحید نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ […]

متنازعہ 20 پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، پی ٹی آئی کی لیڈر نے ڈٹ جانے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن آفس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ورلڈتھنکنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ حکومت پنجاب وزیراعظم عمران […]

اللہ کی رحمت، برسوں تک اولاد کیلئے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

نائیجریا (این این آئی)نائیجریا میں ایک 49 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے 4 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کو 9 فروری کو جنم دیا۔ خاتون کی شادی 1994 میں ہوئی تھی اور برسوں تک […]

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لے سکتے، کتنے اراکین اسمبلی بک چکے ہیں؟ سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی زیر گردش خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں توڑنا ناممکن ہے […]

پشاور، وزیراعظم کے اجلاس میں 15سے زائدارکان اسمبلی غیر موجود،غیرحاضر میں2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]