ورلڈ سپرپاور قدرت کے قہر کے سامنے بے بس۔۔امریکا کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن گیا، ہزاروں کی تعداد میں کیسز رپورٹ

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ہے جس کے باعث یہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے 1113 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے میو ہسپتال میں انتقال کر جانیوالے کورونا وائرس کے مریض کو رسی سے باندھنے کی تردید پر حامد میر نے ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

لاہور (پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی یہ تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس کے مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 1,296 ہے جبکہ […]

کورونا وائرس سے طویل جنگ کیلئے تیار رہیں، یہ وبا دنیا میں کتنے عرصے تک قائم رہے گی؟ اب تک کی خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

جینیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہیں، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ […]

چین سے اٹھنے والی وبا چین کو تباہ کردے گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خوش فہمی امریکا کولے ڈوبی۔۔ سائنسدانوں نے کورونا وائرس پھیلنے سے قبل آگاہ کیا تو انہوںنے کیا کہا؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار اور سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ سائنسدان اور طبی ماہرین کئی سالوں سے طاقتور حکمرانوں کو عالمی وباء سے خبردارکرتے رہے، طاقتور حکمرانوں سے فنڈ مانگے گئے کہ ہمیں عالمی وبا ء کا توڑ کرنے کیلئے […]

چین میں کورونا وائرس کی وبا دوبارہ پھیلنے کی وارننگ نے چین سمیت پوری دنیا کو خوفزدہ کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) بیجنگ کے معروف ڈاکٹر نے چین میں دوبارہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چینی ڈاکٹر کی طرف یہ انتباہ اس وقت کی گئی جب ملک میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے،انہیں کورونا وائرسبیرون ملک […]

کورونا وائرس کی عالمی وباء،سعودی حکام کا تما م قسم کے ذرائع آمد ورفت بند کرنے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے،ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی […]

عالمی وبا کورونا وائرس ،فیس بک نےکتنے ملین ڈالرز کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا؟

سان فرانسسکو(پی این آئی): فیس بک نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے کاروبار کو سہارا دینے کے لیے 100 ملین ڈالرز کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس سے جہاں قیمتی جانی […]

جدہ کیلئے براہ راست پروازیں پانچ برس بعد بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں پانچ سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق چھ اگست کو پہلی پرواز […]

میکڈونلڈز کی فروخت میں مسلسل کمی، وجہ کیا سامنے آئی؟

واشنگٹن (پی این آئی )دنیا بھر میں مقبول فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو دو برس میں پہلی بار سہ ماہی منافع میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ مہنگائی میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ کی ترجیحات سمیت اور مشرق وسطیٰ کے […]