وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں، وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم اور پی […]

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور نااہلی […]

حمزہ شہباز نے رہائی ملتے ہی پارٹی کو ٹیک اوور کر لیا؟ ڈسکہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ، لیگی کارکنان کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ضمنی انتخاب کا سیاسی بخار ابھی کسی طور اترنے میں نہیں آرہا۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فروری کے وسط میں ہونے والے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے انتخاب کو الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزامات اور […]

مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں، بڑا الزام لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی […]

فیصل واوڈا کےبرے دن آ گئے، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصل واوڈاکے خلاف درخواست قابل سماعت قراردینے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کے لیے فیصل واوڈا کی […]

چیئرمین سینیٹ کون ہو گا؟ شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رہی ،اپوزیشن نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو پھر قانون ان کو ہاتھ میں لے گا،مریم نواز کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ، […]

سینیٹ چیئرمین کے بعد ہمارا اگلا ہدف پنجاب حکومت ہے، اپوزیشن رہنما نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رہی ،اپوزیشن نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو پھر قانون ان کو ہاتھ میں لے گا،مریم نواز کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ، […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کب شروع ہو گا اور کب اسلام آباد پہنچے گا؟ پی ڈی ایم کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پی ڈیم ایم کے متفقہ امیداوار ہوں گے ،لانگ مارچ 26مارچ ہوگا ،30مارچ کو تمام قافلے اپنی منزل مقصود فیض آباد پہنچنا شروع ہوجائیں گے ،مارچ کے قیام […]

مسلم لیگ(ن)نے کسی دوسری جماعت کے وزیراعلیٰ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پنجاب میں دوسری پارٹی کے وزیر اعلیٰ کو تسلیم نہیں کریں گے، مسلم لیگ ن پنجاب میں سب سے بڑی جماعت ہے،پنجاب میں تبدیلی مقصد صرف تحریک انصاف […]

عام طور پر سینیٹ الیکشن میں ایک ووٹ کی قیمت دو کروڑ لگتی تھی مگر اس بار ایک ووٹ کی قیمت کیا لگائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے سینیٹ الیکشن میں ریٹ دو کروڑ ہوتا تھا اس دفعہ ریٹ آٹھ کروڑ تھا ۔ سینیٹ الیکشن میں ہمارے 17 لوگ ٹوٹے جن میں سے 12 یا 13 نے پیسے لیے۔ عمران خان […]

چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کوششوں میں یوسف رضاگیلانی کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم ترین جماعت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کی امیدوار چیئرمین سینیٹ کی منظوری دے دی ہے، […]