شیخ رشید نے ملک میں خانہ جنگی اور ایمرجنسی کے نفاذ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ رواں ماہ ہی مسئلہ آر پار ہوجائے گا، 15اگست تک ملک کے حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، ملک خانہ جنگی، ایمرجنسی کی طرف جاتے ہوئے […]

حکومتی ریفرنس کا انتظار نہیں کروں گا، حنیف عباسی نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت میں تبدیلی کے بعد اسحاق ڈار کی واپسی بھی موخر ہو گئی۔ ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رواں ہفتے لندن سے اسلام آباد آنا تھا۔اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے نظرثانی اپیل پر فیصلہ […]

عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری سمیت کن کن معاملات پر مذکرات کیلئے رضامندی ظاہر کر دی؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری سیاسی و معاشی بحران اور آرمی چیف کی تقرری پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بتایا کہ پاکستان […]

آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا دو ٹوک مؤقف

ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف آزادکشمیر کی ساری سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، آزادجموں وکشمیر بار کونسل […]

حکومت بھی اپنے مطالبے پر ڈٹ گئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اہم اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا مشاورتی اجلاس جاری ہے، حکمران اتحاد اور […]

سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے حکمران اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں موجودہ بنچ اس کیس کو سنے گا چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر […]

تین شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب […]

اسٹیبلشمنٹ سے سمت کے فقدان نے چوہدریوں کو الجھا کر رکھ دیا، خاندان میں اختلافات کی جڑیں مزید گہری ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی، روایتی طور پر اسٹیبلشمنٹ سے جڑی اتحادی جماعتوں نے وہاں سے رہنمائی مانگی اور ان میں سے اکثر بغیر رہنمائی کے واپس لوٹ گئے۔ ان میں گجرات کے […]

آزاد کشمیر حزب اختلاف اور حزب اقتدار ریاست کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے سے متعلق مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے متحد ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے اراکین اسمبلی وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزاد کشمیر کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے سے متعلق مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے متحد ہوگئے […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔   […]