نواز شریف حکومت کیلئے خطرہ ہیں، تحریک انصاف کس دبائو میں ہے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کسی انجانے پریشر میں ہے، بظاہر جو مستحکم صورتحال دکھائی دیتی ہے اس میں پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے، احتساب کا نیا […]

بیرون ملک جا کر سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنا معاہدہ توڑ دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیرون ملک جانے کے لیے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے معاہدہ توڑ دیا ہے۔وہ اس معاہدے پر […]

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف ملاقات ناکام ،شہباز شریف دو کشتیوں میں سوار ،فاہدہ کس کا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی،کوئی اتحاد موجود نہیں ،مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی۔مولانا فضل الرحمان خود ان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔جماعت اسلامی […]

جب ہم چین سے پیسہ لینے جہاز میں جارہے تھے تو دو اخبارات نے کیا خبر لگا دی تھی جس پر چین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی؟ وزیراعظم کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان دو سالوں جتنا ’’میں ‘‘ کو دبایا ہے کہ اب کسی ملک سے پیسے نہیں مانگوں کیونکہ مجھے شرم آتی ہے ، پاکستانیوں سے پیسے مانگ شوکت خانم […]

آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لندن سے اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کارڈیک سرجن ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ان کی ملٹی پل سرجری کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم دو ہفتے تک ان کی […]

اسرائیل وزیراعظم عمران خان کےبیان سےبہت پریشان ہے، خاص طور پر اس بیان پر کہ اسرائیل کو تسلیم کرکے میں اللہ کو کیا منہ دکھاؤں گا اس پر پورے مڈل ایسٹ میں لے دے ہورہی ہے، اینکر عمران خان‎کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو کسی صورت میں نہ تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس پر تبصر ہ کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن […]

ایف اے ٹی ایف بل کےحوالے سے اپوزیشن کی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ،اپوزیشن حکومت سے این آر او چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)ایف اے ٹی ایف بل کےحوالے سے اپوزیشن کی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ،اپوزیشن حکومت سے این آر او چاہتی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیوروکریسی ہماری فائلوں پردستخط نہیں کرتی۔نیب کی وجہ سے افسران […]

اپنے کیسز ختم کروانے کیلئے اپوزیشن نے این آر او مانگ لیا مگر کس کو ثالث بنایا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اپنے کیس ختم کرانے کے لئے ایک ثالث کے زریعے این آر او مانگ رہی ہے جس کیلئے ایک تیسرے فریق کے ذریعے رابطے کیے […]

نواز شریف بالکل ٹھیک ہیں اس لیے میڈیکل رپورٹ نہیں دے رہے، فروغ نسیم کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آ ئی)نواز شریف بالکل ٹھیک ہیں اس لیے میڈیکل رپورٹ نہیں دے رہے، فروغ نسیم کا انکشاف۔وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع نہ کروا کرعدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی، میرا […]

بڑے ن لیگی لیڈر نے شہبازشریف کو مشکل میں ڈال دیا، نواز شریف سے متعلق بیان حلفی پر پورا اترنا شہباز شریف کا کام ہے، شہباز شریف سے کوتاہی ہوئی ہے تو حکومت طلب کر کے جواب مانگ لے

اسلام آباد(پی این آئی)بڑے ن لیگی لیڈر نے شہبازشریف کو مشکل میں ڈال دیا، نواز شریف سے متعلق بیان حلفی پر پورا اترنا شہباز شریف کا کام ہے، شہباز شریف سے کوتاہی ہوئی ہے تو حکومت طلب کر کے جواب مانگ لے، سابق وزیراعظم اور […]

شہباز شریف مفاہمانہ جبکہ نواز شریف حکومت مخالف تحریک چلانا چاہتے ہیں ،پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے حکومتی سہولت کاری کا فریضہ ادا کیا اور اپوزیشن کو بائے پاس کیا، جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے پول کھول دیا

کوئٹہ (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف)کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں نہیں بلکہ عمل میں فرق ہے،شہباز شریف نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ نوازشریف کی بات حرف آخر […]