سابق وزیراعظم نواز شریف اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی میں ہوئی۔نواز […]

نواز شریف جیسے لوگ دوسرے ملکوں کا اثاثہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کو واپس لانے کے لیے کوشش جاری رکھنی چاہیے، سابق وزیراعظم کی واپسی کی ذمہ داری فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو سونپ دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی):نوازشریف جیسے لوگ دوسرے ملکوں کا اثاثہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کو واپس لانے کے لیےکوشش جاری رکھنی چاہیے،سابق وزیراعظم کی واپسی کی ذمہ داری فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو سونپ دی گئی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد […]

ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اپوزیشن نے حکومتی اتحادیوں سےرابطوں کا بھی اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے […]

20ستمبر سے پہلے این آر او لینے کی کوششیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کا پنجاب کی اہم شخصیت سے مسلسل رابطہ، این آر او نہ ملا تو کیا ہو گا؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار و صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کےبانی و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پنجاب کی اہم ترین شخصیت سے مسلسل رابطے میں ہیں تا کہ 20 ستمبرسے قبل این آراو مل سکے۔ 20 ستمبر […]

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن جماعتوں سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی ) جمیعت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تحریک سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے، بلاول نے کہا […]

کراچی کی بحالی کا پیکج، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو براہِ راست رقم دینے سے انکار کر دیا، تمام منصوبے کتنے عرصے میں مکمل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ کراچی کیلئے سندھ حکومت کو براہ راست پیسے نہیں دے سکتے ،کچھ منصوبے ایک سال اور کچھ دو سالوں میں مکمل ہونگے ،تمام منصوبے 3 سال میں مکمل […]

نواز شریف 10ستمبر کو عدالت میں پیش نہ ہوئے توعدالت املاک کی نیلامی کا حکم بھی جاری کر سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف10 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے خود ہتھیار نہیں ڈال دیتے تو عدالت کے پاس مختلف قانونی اختیارات ہیں۔امکان ہے کہ وہ اپنے نامکمل طبی علاج کے باعث دی گئی ڈیڈ لائن تک لندن سے نہیں […]

شہباز شریف جلد نا اہل ہو کر جیل جانیوالے ہیں، مسلم لیگ (ن)میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نا اہل ہو جا ئیں گے اور جیل جائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے […]

نواز شریف سفر نہیں کر سکتے، واپسی کا امکان نہیں، عدالت میں کیا استدعا کی جا سکتی ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپس نہ آنے کا امکان ہے ، نواز شریف کی خاندان کے افراد اور پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے […]

نئے انتخابات اور ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں فیصلہ کب ہوگا؟ سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ اب سویلین ہیں، نیب سے مستفید ہونا پڑسکتا ہے، ہماری طرح عاصم باجوہ پر بھی نیب قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، احتساب […]

آپ 10ستمبر تک پاکستان واپس نہ آئے تو پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائیگی، نواز شریف کودوٹوک پیغام پہنچا دیاگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو چاہیے کہ وہ 10 ستمبر کو وطن واپس آجائیں اگر نہ آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، دونوں پارٹیاں استعفیٰ دیں گی اور […]