عدالت کا کمپیوٹر خراب ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، بڑی شخصیت کے کیس کی تاریخ پڑ گئی

کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ […]

گلگت بلتستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے جی ایچ کیو میں نہیں،شہبازشریف کو اگر علیحدہ ہونا ہوتا تو آج وہ وزیراعظم ہوتے، انہوںنے وزارت عظمیٰ پر بھائی کو ترجیح دی ،مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے جی ایچ کیو میں نہیں، نوازشریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے ،اشتہاری کی درخواست پر منتخب وزیراعظم کو نااہل […]

ڈیل نہ ہوئی تو ن لیگ پنجاب میں دوبارہ ن لیگ کا راج ہو گا، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پلاننگ خوفناک ہے، کسی بھی وقت این آر او ہو سکتا ہے ، اپوزیشن کی جدوجہد عوام کے لئے نہیں اور نہ ہی ظلم اور نا انصافیوں کے خلاف ہے بلکہ یہ لوگ اپنا لوٹا ہوا مال پچانے کیلئے اکٹھے […]

یہ فیصلےجی ایچ کیو میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہونے چاہیں، مریم نواز مخالفت میں کھل کر سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹیرینز کی عسکری قیادت سے ملاقات کی مخالفت کر دی۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ گلگت بلتستان پر بلائی گئی تھی اور […]

ن لیگی رہنمائو ں کی آرمی چیف سے ایک نہیں بلکہ کتنی ملاقاتیں ہو ئیں اور ملاقاتیں کتنے گھنٹے طویل تھیں؟ساری تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک نہیں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں کی […]

لائن آف کنٹرول پر شہید سویلین کے ورثاء کوآزاد کشمیر حکومت نے ماہانہ 3ہزار روپےوظیفہ کی منظوری دیدی، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا اعلان

آٹھ مقام(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خاننے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر شہید ہونیوالے سویلین کے ورثاء کو حکومت آزادکشمیر نے اپنے بجٹ سے ماہانہ 3ہزار روپے فی کس کی منظوری دیدی ہے،لائن آف کنٹرول پر شہید ہونیوالے افراد کی اہل […]

نواز شریف اورشہباز شریف میں کوئی اختلاف نہیں، اِن کوتوڑنے کے خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے، ایسے کئی آئے اورکئی گئے،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) مریم نواز نے نواز شریف اورشہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، اِن کوتوڑنے کے خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے، ایسے کئی آئے اورکئی گئے۔ بدھ کو […]

ن لیگی رہنمائوں کی آرمی چیف سے ملاقاتیں ، نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی) ن لیگ کی رہنما و نائب صدر مریم نوازنے نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تھے، ایک ہیں اورہمیشہ ایک رہیں گے انشاء اللہ ۔توڑنے کے خواب […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ساتھ ہی حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کو رٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمہ داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق […]

ہمارے پاس آپ آتے ہیں ہم نہیں جاتے، 2018الیکشن گزشتہ الیکشن سے زیادہ شفاف تھے، آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دوٹوک پیغام دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آتے ہیں ہم نہیں جاتے،آرمی چیف نے اپوزیشن رہنماؤں کو کہا کہ سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر آپ لوگوں نے […]

ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بریگیڈئیر (ر) فاروق حمید کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں مریم نواز کو گرفتار ہونا چاہئے، مجھے بتائیں یہ ملک میں کیا قانون ہے شہباز شریف کی ہر بار عبوری ضمانت منظور ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف کو بھی […]