پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے، عثمان بزدار کی سرمایہ کاروں سے گفتگو

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے،سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں،پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق […]

دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا یا

سرینگر (آئی این پی ) دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا تے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری سے غصب کئے گئے مسلمہ جمہوری حقوق دلانے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ۔ منگل […]

عدم اعتماد تحریک یا لانگ مارچ، حکومت ختم کرنے کیلئے کونسا طریقہ اپنایا جائے؟ ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ ہونا چاہیے،ان ہاوس تبدیلی اس مداخلت کے بغیر نہیں آسکتی جس مداخلت کو ہم روکنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی […]

پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائی تو ہم کیا کریں گے؟ حکومت نے بھی اپوزیشن کیخلاف منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر واضح اختلاف ہے ، پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ہم پارلیمانی روایات کے مطابق مقابلہ کر کے انہیں شکست دیں […]

طلاق کے رجحان میں خوفناک اضافہ، ایک تہائی شادیاں ناکام ہونے لگیں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں شادیوں کی ناکامی کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ہر دس میں سے 3 شادیوں کا انجام طلاق کی صورت میں نکل رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیجی عرب ممالک خاص طور پر سعودی […]

پوری امت مسلمہ کیلئے اہم خبر، مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیدیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا […]

عمران صاحب نے بنی گالہ کا اپنا غیرقانونی محل بچا لیا اور سیاسی مخالفین کے گھر اور املاک گرا رہے ہیں، ن لیگ کے تابڑ توڑ حملے

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سیف کھوکھر کی املاک گرانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ چور عوام دشمن ظالم حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوکرپاگل پن کی انتہاپر اترآئی ہے۔عمران صاحب نے بنی گالہ کا […]

برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے یکطرفہ ریفرنڈم کا اعلان، برطانوی حکومت کی جانب سے ریفرنڈم روکنے کی کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا

لندن (این این آئی )برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ایس این پی نے یکطرفہ طور پر دوسرا ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مئی میں اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے انتخابات میں اسکاٹش نیشنل پارٹی جیتی تو قانونی ریفرنڈم […]

ن لیگی لیڈر کی اراضی میں ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، 13 دکانیں، جھونپڑیاں مسمار 45 کنال اراضی واگذار کرانے کا ہدف

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹان میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مبینہ طور پر […]

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان آمد، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کی دعوت پر گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف لیبارٹریوں کا […]

عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان نے اقوام متحدہ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی سطح پر کامیابی مل گئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے امن اور رواداری کی ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق پاکستان اور دیگر ممالک کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی۔دفتر خارجہ سے جاری […]