وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لی جائے ۔منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد سینیٹ انتخابات پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس […]

بڑی خبر جس کا انتظار تھا، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیابی مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، ضلع حیدرآباد صوبہ سندھ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں،او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد […]

کشمیر کا لفظ اٹک جاتا تھا، ہم نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھرپور طریقے سے اجاگر کیا، کوئی مائی کا لعل کشمیر کا سودا نہیں کر سکتا، بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں، ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو […]

ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو ۔۔۔۔ یہ کون بولا؟

ملک میں سیاسی عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے والی قوتیں سفارتی محاذ پر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہیں، معاشی سفارتکاری سے براعظم افریقہ کے لئے برآمدات میں سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی حکومت خود اعتراف کر رہی ہے […]

زکام کا شکار افراد اگر کورونا ٹیسٹ کرائیں تو رپورٹ پر کوئی فرق پڑتا ہے؟

ریاض(آئی این پی ) کوروناوائرس کے پیش نظر سعودی وزارت صحت نے زکام کا شکار افراد کے لیے اہم وضاحت جاری کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ زکام کا شکار افراد اگر کورونا ٹیسٹ کرائیں تو رپورٹ متاثر نہیں […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی سابق خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنماء فوزیہ قصوری نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی ممبر رہی ، اس دوران کبھی بھی مالی معاملات کی آڈٹ رپورٹ کور کمیٹی میں پیش نہیں […]

کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

ادارہ ڈوب گیا تو اب پی آئی اے ملازمین کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دے دی گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنانے کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے شعبہ ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری […]

پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ، سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو 3 فرور ی کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو تین فرور ی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی […]

جیل میں بی کلاس دی جائے، خواجہ آصف نے بزرگ شہری ہونے کی بنیاد پر درخواست

لاہور(آئی این پی ) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے […]

فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاونٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا؟ شہباز گل نے سوال کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاونٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر […]