کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، ایک بار پھر کرفیو لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض (پی این آئی) وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلوب نے عوام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور احتیاطی پروٹوکول پر سختی سے عمل نہ کرنے پر وارننگ جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، برمنگھم کے سابق کونسلر راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برمنگھم کے سابق کونسلر و سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈڈیال مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ و راجہ عامر خان کے والد راجہ سرور خان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی […]

بھارت میں کسانوں نے اتوار کو ملک گیر روڈ بلاک کرنے کا اعلان کر دیا، کتنے گھنٹے سڑکیں بند رہیں گی؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے اتوار کو ملک گیر روڈ بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے 3 گھنٹے کیلئے ملک بھرکی سڑکیں اور ہائی وے بلاک کرنے […]

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ہیرو قرار، ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے علاج میں نمایاں کامیابی

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری کو شعبہ طب میں خدمات انجام دینے پر ہیرو قرار دیا گیا ہے،امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کارڈیک جادوگر (میجیشن)کے نام سے مشہور ڈاکٹر […]

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار لاپتہ ہو گئے

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے دو ارکان اپنے کیمپ سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا […]

خان صاحب کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہونا، وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ تین بڑوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم بلیک میل نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی […]

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولیات کی فراہمی اور گزشتہ پانچ ماہ میں بھر پور کامیابی کی حوصلہ افزائی کرتےہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ […]

شاباش پاکستانیو، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں اب تک کتنے کروڑ ڈالر جمع ہوئے؟

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں اب تک 42 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوگئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 27 کروڑ ڈالر سے زائد […]

 بھارتی کسانوں کا احتجاج، مودی ہٹاو تحریک میں تبدیل ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ […]

ایران کی امریکہ کے خلاف اہم قانونی کامیابی، امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

برسلز (این این آئی)امریکی پابندیوں کیخلاف ایران کو عالمی عدالت انصاف میں اہم کامیابی مل گئی۔عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، درخواست […]

پیش ہوں گے یا نہیں؟ نیب نے ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا کو 4 فروری کو صبح نو بجے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا کو چار فروری کو صبح نو بجے طلب کرلیا گیا ۔ منگل کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی […]