گھر کے بزرگوں کو کر لیں تیار، 65 سال سے زائد بزرگوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

نمازیوں میں کرونا وائرس کیسز کی تصدیق پر پانچ مساجد بند کر دی گئیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت اور راہنمائی نے مملکت کے تین ریجنز میں نمازیوں کے درمیان کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اتوار کے روز پانچ مزید مساجد بند کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ فیصلے کے بعد […]

وزیر اعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کو شاباش، مسلسل آٹھواں مہینہ ہے کہ ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، کتنے ارب ڈالر بھجوائے؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے […]

بجلی کیوں مہنگی ہوتی جارہی ہے؟ سابق وزیر خزانہ نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1.95 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔ رواں ماہ نیپرا نے دسمبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں 1.53 […]

پاکستانی فلم زندگی تماشا کو آسکر ایوارڈز میں نامزدگی ملی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

لاہور (آئی این پی) ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا آسکر ایوارڈز میں نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔بین الاقوامی فیچر فلم ایوارڈز کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے باضابطہ طور پر منتخب کی جانے والی فلم زندگی تماشا 93 اکیڈمی ایوارڈز […]

شادی کیلئے کم از کم عمر کیا ہونی چاہئے؟ اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے ہر شعبے میں نئی اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا ہے ، جن میں عائلی و دیوانی قوانین بھی شامل ہیں۔ سعودی وزیر قانون نے اعلان کیا ہے کہ عائلی و دیوانی قوانین میں اصلاحات کے تحت لڑکی اور […]

خوبرو اداکارہ نے 6 برس قبل ایک پرائیویٹ ہیلتھ سینٹر میں ڈگری کے بغیر پلاسٹک سرجری کرنے کا عتراف کر لیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تیونس کی اداکارہ چھ برس قبل پرائیویٹ کلینک میں کام کررہی تھی۔ پلاسٹک سرجن اور کلینک کے مالک سے پوچھ […]

فضائی سفر مزید سستا ہو گیا، پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کے لیے خوشخبری ،خصوصی رعایتی پیکیج کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے )نے کاروباری شخصیات اور ان کے خاندانوں کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، بڑی تعداد میں مساجد بن کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی) پھیلاو کے باعث سعودی عرب میں بڑی تعداد میں مساجد بند۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کی جانب سے مملکت میں کورونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ سعودی محکمے کی جانب سے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، کتنے ڈالر فی بیرل؟

لندن(پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی مرتبہ تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 60 ڈالرز فی بیرل سے بڑھ گئی۔مغربی میڈیا کے مطابق […]

ایران سے متعلق امریکا کی پالیسیاں نر م نہ ہوئیں، امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ہے ایران پر عائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ […]