امریکی قیادت کا یو ٹرن، مناسب وقت آنے تک افغانستان سے فوج نہیں نکالیں گے، نیٹو چیف

برسلز(این این آئی)مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج […]

ماں نے بچی سوشل میڈیا پر 50 ہزار پاونڈ میں فروخت کے لیے پیش کر دی

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک خاتون نے اپنی چھ ماہ کی شیر خوار بچی کو سوشل میڈیا پر فروخت کے لیے پیش کرتے ہوئے 50 ہزار مصری پائونڈ اس کی قیمت مقررکردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ خاتون اپنی بچی کو آن لائن فروخت […]

دنیاکے کس حکمران نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ نوازشریف، مشرف کے دوراور ان پر اخراجات کی تفصیلات بھی آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ملکہ برطانیہ، بل کلنٹن، رجب طیب اردوان، من موہن سنگھ اور فلپائی صدر گلوریا ارویو کی طرح نواز شریف بھی دنیا بھر میں زیادہ سفر کرنے والے حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔روزنامہ جنگ میں صابر شاہ کی شائع خبر کے مطابق […]

فیس ماسک میں پیدا ہونے والی نمی وائرس کے خلاف ہتھیار ہے، ماہرین نے بڑی خبر دے دی

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ فیس ماسک پہن کر جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ بھی وائرس کے خلاف ہتھیار ہے،دو عام ماسک کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وبا کو روکنے کے لیے این نائنٹی فائیو ماسک […]

لاہوریا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، پھر کیا ہوا؟ جانیئے

لاہور (آئی این پی ) لاہورکے علاقہ بادامی باغ میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم شخص نامعلوم وجہ کی بنا ہر کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مقامی پولیس […]

شوہر سے علیحدگی اختیارکرنے کی سزا، سابقہ شوہر کے اہلخانہ کو کندھوں پر اٹھاکرچلنے کا حکم

بھوپال(این این آئی )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک خاتون کو بری طرح سے بیع زت کیا گیا ہے جسے کئی لوگوں نے دیکھا اور کچھ نہ کہا بلکہ بعض افراد بے حسی کے ساتھ اس ظلم پر مسکراتے اور اس سے لطف اندوز بھی […]

فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا […]

کراچی میں گھوڑے پر سوار مشخص نے شہر میں تہلکہ مچا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی(این این آئی) اورنگی ٹائون پولیس نے گھوڑے پر سوار ہو کر سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے […]

پاکستانی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی ترسیلات زر گزشتہ آٹھ ماہ سے مسلسل 2 ارب امریکی ڈالر سے زائد ، صرف جولائی سے جنوری تک ترسیلات زر کا حجم 16.5 ارب ڈالر رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]

20 سالہ دوشیزہ نے مکان اپنے نام کروانے کے بعد 70 سالہ بڈھے سے خلع کا مطالبہ کر دیا

ریاض (آئی این پی) 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جوان اہلیہ نے مکان اپنے نام لکھوا کر عدالت سے خلع کا مطالبہ کردیا، سعودی عرب کی عدالت میں ایک معمر شخص نے اپنی 20 سالہ بیوی کے خلاف مقدمہ […]