عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سنادی، گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟

جنیوا (آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہناہے گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا […]

ماہِ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پینشگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی) اسلامی ممالک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ تاہم سب سے زیادہ اہمیت رمضان المبارک کی ہوتی ہے ۔ماہِ رمضان کو تمام اسلامی مہینوں میں فضیلت حاصل ہے۔ یہ رحمتوں ، برکتوں اور فضائل سے […]

پاکستانی پاسپورٹ کی فیس میں واضح کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کے حوالے سے اہم ریلیف دے دیا گیا ہے۔ ریاض میں واقع پاکستانی سفارت خانے اور جدہ میں واقع پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے دس سال کے لیے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول […]

دبئی میں برقع پہن کر چوری کرنے والا یورپی شہری پکڑا گیا، سب ثبوت مل گئے

دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]

کویت نے کروناوائرس کے باعث زمینی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کر دیں، داخلے کی اجازت کس کو ہو گی؟

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی بری اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔البتہ جہاز رانی کی صنعت سے وابستہ کارکنوں ، کویتی شہریوں اور ان کے خاندانوں کو ملک میں داخلے […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ترین سیاسی شخصیت چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کرساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گئے

کھوئی رٹہ (پی این آئی) سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیںختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، […]

آنیوالے دنوں میں پاکستان میں کیا ہونیوالا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (آن لائن) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی مجموعی صورتحال میں بہتری کے دعوے کے باوجود باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا سمجھ سے بالا تر ہے،مزید قرضے لینے سے مہنگائی […]

گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ دو روز سے کئی علاقوں میں موسم بہت سرد ہو چکا ہے۔ جس کی وجہ پہاڑی مقامات پر ہونے والی برف باری ہے۔ اس کے علاوہ کئی روز سے طوفانی بارشیں بھی ہو رہی ہیں، جن کے […]

بجلی کے بلوں میں عوام کوبڑا ریلیف کا فیصلہ، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]

دورِ نبوی ﷺ کی وہ دوسری مسجد جہاں نمازِ جمعہ ادا کی گئی، آج بھی’ مسجد جواثا‘ اپنی اصل حالت میں موجود ہے، تصاویر منظر عام پر آگئیں

مدینہ(پی این آئی) مدینہ منورہ کی مساجد میں سب سے زیادہ حُرمت مسجد نبوی کو حاصل ہے۔ جس کی تعمیر نبی کریم نے خود اپنے ہاتھوں سے فرمائی اوریہیں پر ان کا روضہ مبارک بھی ہے۔ اسلامی تاریخ میں پہلی بار نماز جمعہ کی ادائیگی […]

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف بھِکشو سڑکوں پر نکل آئے، اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ

ینگون (این این آئی )میانمار میں نظر بند لیڈر آ نگ سا ں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوں کے ایک گروپ نے میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گہرے […]