سپریم کورٹ کی جانب سے بحالی کے حکم کے22 روزبعد بھی بلدیاتی ادارے غیر فعال ؟ کیوں

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں قانونی کی حکمرانی نہیں ، سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے حکم کے باوجود 22 روز گزرنے کے بعد بھی غیر فعال […]

وفاقی حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب […]

فواد چودھری کو چاہیے اپنے لیڈر کے بیانات کا جائزہ لیں، انہیں شواہد کیساتھ عدالتوں میں لیکر جائیں گے، یہ حکومت بوکھلا چکی، ان کا احتساب کا منترہ بری طرح پِٹ چکا ہے، سلیکٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں، ہم نے پہلے بھی جرات سے مقدمات کا سامنا کیا، ہفتہ کو نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

حکومت نے پچاس ہزار ارب روپے کا نیا قرض لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا، ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے50 ہزار ارب نیا قرض لینے کی رکارڈ قائم کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے دعویٰ کیا کہ35 ہزارارب قرض واپس کیا، […]

قومی اسمبلی اجلاس‘وزیر داخلہ ملک میں امن و امان اور ناموس رسالت پر پالیسی بیان دینے کیلئے پیر کو طلب

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملک میں امن و امان کی صورتحال اور ناموس رسالت کے معاملہ پر پالیسی بیان دینے کے لئے پیر کو طلب کر لیا، اپوزیشن […]

فواد چودھری نے چارج سنبھال لیا، شبلی فراز کو کون سے وزارت ملے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]

ہمسایہ ملک میں کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہفتے کے آخر میں کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے جمعرات کے روز بتایا کہ کرفیو کا نفاذ گزشتہ کچھ دنوں میں نوول کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی، موبائل فون اور سروس محکمہ داخلہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔ موبائل فون سروس لاہور کے علاقے اقبال ٹائون، مون مارکیٹ، یتیم خانہ […]

سینیٹ الیکشن میں کیمرے، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل ایوان بالا میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس 19اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کمیٹی کنونیئر کا انتخاب کیا […]

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے مخالف نہیں، وہ شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، صدر عارف علوی بھی جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے سے پہلے سب چیزوں کو آسان سمجھتا تھا، ہر ادارے، ہر چیز میں مافیا ہے جنھیں کنٹرول کرنا ہو گا، 2018 تک یہ مافیا آگے جا رہے تھے ہم نے […]

عمران خان نے مخالفین کو چاروں شانے چِت کر دیا، پی ٹی آئی نے لاہور کی بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میں انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید […]