یوسف رضا گیلانی کا انتخاب بدعنوانی سے ہوا ، پی ٹی آئی قیادت کے حملے جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں انتخاب بدعنوانی سے ہوا اور اب پی ڈی ایم نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر […]

کورونا وائرس کے وار تیز ہونے لگے، چار علاقوں میں مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے منگل کو سعودی عرب کے چار علاقوں میں سات نمازیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر مزید سات مساجد عارضی طور پر بند کی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 30 روز […]

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھا جارہا ہے اور برینٹ خام تیل کے […]

تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات منعقد کروانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کے باعث آن لائن امتحانات لینے کامعاملہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ این سی او سی آج ہی درخواست کو دیکھ کر معاملے کوحل کرے […]

عالمی منڈی میں خام تیل سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

نیویارک(پی این آئی)تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے خام تیل کی پیدوار میں کٹوتی جاری رکھنے کے فیصلے کے بعد عالمی مارکیٹ میں جمعے کو تیل کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے […]

15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تاحال کرونا وائرس کا پھیلاو جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اورگلگت […]

پاکستان نے برطانیہ سمیت کن کن ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی؟ سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت صرف تین روپے سولہ پیسےمگر کہاں؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ایک لٹر پٹرول 111 روپے 90 پیسے میں فروخت […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور عید کس تاریخ کو منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخوں کو اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ماہ رمضان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں برس ماہ شعبان 30 ایام کا ہوگا، یوں ماہ صیام کا آغاز 14 اپریل جبکہ عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

خون ایسا کا ٹیسٹ جس سے کورونا کا آسانی پتہ چلایا جا سکے گا

پیرس (این این آئی )فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ […]