وہ رات جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا؟ پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے قبلہ رخ متعین کرنے کا موقع آگیا

ریاض(پی این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آئے گا اور اس دلفریب منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔ یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، کس ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپسی کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے مشروط اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، پاکستان نے کون کونسے ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، سول ایوی ایشن کی نئی ایڈوائزری جاری

کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، کئی ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح […]

تیاری پکڑ لیں، وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑا جھٹکا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی […]

کتنی عمر کے شہریوں کو آج سے کورونا ویکسین فوری لگوانے کی سہولت دستیاب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک میں بزرگ شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج سے معمر شہریوں کو واک ان کورونا ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اعلان کے […]

دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین تعمیر کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کر دیا گیا

دبئی(آئی این پی)دبئی ایکسپو کے لیے پاکستان پویلین تعمیر کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کردیا گیا،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے دبئی ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا،اس دوران ایکسپو سینٹر میں پاکستانی پویلین پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کر دیاگیا، تقریب میں یو اے ای حکومت […]

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شبِ برات کب منائی جائیگی؟ روئیت ہلال کمیٹی کا اعلان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی۔ شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت […]

رمضان المبارک کے آغاز میں وقت کم رہ گیا، رواں سال روزے 30 ہوں گے یا 29؟پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، سعودی عرب میں ماہ شعبان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں آج بروز ہفتہ شعبان […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی، ایک بار پھر خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 22 سو روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت […]

اب پاکستانی سرمایہ کا ر بھی عمان میں کاروبار کرسکیں گے عمانی حکومت نے لمبی مدت کی ویزہ سکیم جاری کردی

مسقط(این این آئی )خلیجی سلطنت عمان نے 2020 اور 2021 میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو طویل المیعاد اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔عمان کے سرکاری میڈیا نے حکومت کے ویژن 2040 کے تحت […]