شوکاز نوٹس نہیں بلکہ پیپلز پارٹی سے ۔۔۔۔ ن لیگ کے سینئرلیڈر نے اور ہی بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی اگر (ن) لیگ کی تجویز مان لیتی تو نہ عمران خان وزیر اعظم ہوتے نہ عارف علوی صدر مملکت ہوتے ،پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

ریاض (پی این آئی) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) […]

ہزاروں مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکیج کی تقسیم کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی) شاہ سلمان کے فلاحی، امدادی ادارے کی طرف سے رمضان پیکیج کے طور پر پاکستان کے20,700مستحق گھرانوں میں اشیا خردونوش کی تقسیم شروع کی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان کے تقریبا 1لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد […]

وہ 22ممالک جہاں سے کسی کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائیگی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے تحت ان ممالک کی فہرست میں اضافہ کیا گیا ہے جہاں سے مسافروں کی آمد پر مکمل پابندی ہے۔اتوار کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ وفاقی وزیر فوادچوہدری نے اعلان کردیا

لاہور، کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا اور 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا […]

روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان،سعودی عرب،جامع الازہر اور یوا ے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری […]

ڈالر کی قدر میں16روپے تک کی کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی)گزشتہ 7 ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت 16 روپے تک کی کمی ہو چکی۔ سعودی عرب سے رقوم بھیجنے والے پاکستانی تارکین وطن کیلئے اہم خبر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں زبردست اضافے نے بڑے بڑے معاشی ماہرین […]

کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ، رمضان المبارک سے قبل مساجد بند کردی گئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کی بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ روزبھی 11 نمازیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعدمختلف علاقوں میں واقع 6 مساجد بند کر دی […]

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

کراچی(پی این آئی)معروف فلکیات، سائنسدان اور رویت ہلال کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی نے کہاہے کہ 29شعبان کو چاند کی رویت سے پاکستان میں پہلا روزہ بدھ 14 اپریل کو ہوگا۔دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش 12 اپریل 2021کی صبح ہوگی اس روز […]

سول ایوی ایشن نے پاکستان آنیوالے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی، پاکستان آنے کیلئے اب کیا کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سی کیٹگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی ہے۔ سی کیٹگری میں شامل 12 ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب خصوصی اجازت نامے کے تحت سفر […]

پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ،ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال […]