سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ، پی ڈی ایم میں بڑے اختلافات، تمام جماعتیں اپنے اپنے امیدوار لے کر سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن)پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جے یو آئی (ف) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مانگ لیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ایم کیو ایم دینے کی تجویز پیش […]

فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی چھوڑی ہوئی سیٹ پر الیکشن کیلئے پی ڈی ایم نے کس کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

اعتماد کا وو ٹ حاصل کرتے ہی پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی ،آپ کا اسپیکر کب تک کرسی پر ہے،تحریک عدم اعتماد کب ہوگا، کہاں اور کس کے خلاف ہوگا ، یہ فیصلے پی ڈی ایم […]

الیکشن کمیشن نے نوٹس لے ، ووٹ کی سکریسی پی ڈی ایم والوں کو کیسے پتا چل گئی؟ زرتاج گل نے سوال کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نوٹس لے ووٹ کی سکریسی پی ڈی ایم والوں کو کیسے پتا چل گئی قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے سے قبل پارلیمنٹ ہائو س […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی رکن کل کے اجلاس میں نہیں جائیگا، اپوزیشن کے شرکت نہ کرنے سے قومی اسمبلی کے اجلاس کی اہمیت ختم ہوگئی۔ الیکشن […]

اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو یہ ایک خطرناک معاملہ ہے جس پر نا اہلی ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے حکومت کو سرپرائز دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی شرکت […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو کامیابی دلوانے کیلئے کتنے اپوزیشن اراکین اسمبلی سےرابطہ کر لیا؟ پی ڈی ایم مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ڈی ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی

اسلام اباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار کی […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپنی جماعت کو ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے گی یا نہیں؟ بڑا یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اب اپنی جماعت کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ،ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔پی ٹی آئی ارکان کو پتہ ہے نااہل حکومت […]

آفر ابھی بھی برقرار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ڈی ایم کیلئے پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے اپوزیشن کیلئے کی گئی چائے کی پیشکش برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران […]